اسسٹنٹ کمشنرچیچہ وطنی نے ون ڈش اوراوقات کارکی خلاف ورزی پرمیرج ہال کے مالک پرجرمانہ عائد کردیا

جمعرات 9 جنوری 2025 16:49

اسسٹنٹ کمشنرچیچہ وطنی نے ون ڈش اوراوقات کارکی خلاف ورزی پرمیرج ہال ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2025ء) اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی نے ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پر میرج ہال کے مالک پر جرمانہ عائد کردیا۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ کمشنر وحید حسن نے کسووال میں واقع میرج ہال کوچیک کیا تو ون ڈش اور اوقات کار کی خلاف ورزی پائی گئی جس پر میرج ہال کے مالک پر1لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :