سردار محمد یعقوب خان اور سردار عبدالقیوم کی سردارعتیق احمدخان سے ملاقات، اہلیہ کی خیریت دریافت کی

بدھ 8 جنوری 2025 23:16

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2025ء) سابق صدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان اورسابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے صدرمسلم کانفرنس سردارعتیق احمدخان سے ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کی خیریت دریافت کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے ان کی اہلیہ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔