چیئرمین سینیٹ کی ملتان کے سیاسی رہنما ملک یونس نانڈلہ سے انکے والد کے انتقال پر تعزیت

پیر 6 جنوری 2025 17:37

چیئرمین  سینیٹ  کی ملتان کے سیاسی رہنما ملک یونس نانڈلہ سے انکے والد ..
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2025ء) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملتان کے معروف سیاسی رہنما ملک یونس نانڈلہ کے والد ملک اللہ ڈتہ نانڈلہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

(جاری ہے)

سید یوسف رضا گیلانی نے مرحوم کے درجات کی بلندی ،ایصالِ ثواب اور مغفرت کےلئے دعا کی۔اس موقع پر ملک سجاد نانڈلہ،چوہدری لیاقت آرائیں،ملک ذولفقار نانڈلہ،ملک طارق نانڈلہ،سلمان خاکوانی،نعیم خان ،سید سیف علی سمیت علاقے کی سیاسی و سماجی شخصیات اور معززین شہر نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔