0 مارچ
Appearance
0 مارچ ایک غیر حقیقی تاریخ ہے۔ 0 مارچ 29، 30 اور 31 اگست کو پیدا ہونے والے لوگوں کی نصف سالگرہ کے لیے ایک اصطلاح کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مائیکروسافٹ کے پروگرام مائیکروسافٹ ایکسل میں اگر تاریخ صفر مارچ ڈالی جائے تو وہ اسے فروری کا آخری دن سمجھتا ہے۔
0 مارچ کبھی کبھی فروری کے آخری دن کے ایک متبادل کے طور پر ماہرین فلکیات کی طرف سے استعمال کیا جاتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Astronomical Almanac for the year 2003، Washington and London: U.S Government Printing Office and The Stationery Office، 2001، ص K2