19 جون
Appearance
17 جون | 18 جون | 19 جون | 20 جون | 21 جون |
واقعات
[ترمیم]- 1621ء۔ترک فوجوں نے یونان کو شکست دی[1]
- 1961ء۔کویت نے برطانیہ سے آزادی کا اعلان کیا[1]
- 2007ء - بغداد میں الخیلانی مسجد میں بم دھماکے میں 78 افراد ہلاک اور دیگر 218 زخمی ہوئے۔
- 2009ء - شمال مغرب پاکستان میں جنگ: پاکستانی مسلح افواج نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کے جنوبی وزیرستان کے علاقے میں طالبان اور دیگر اسلام پسند باغیوں کے خلاف آپریشن راہ نجات کا آغاز کیا۔
- 2012ء۔یوسف رضا گیلانی توہین عدالت کے مقدمے میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے توہن عدالت ثابت ہونے پر وزیر اعظم کے سے عہدے سے ہٹا دیا۔
ولادت
[ترمیم]- 1953ء - فضل الرحمٰن، پاکستانی سیاست دان
- 1959ء - کرسچن وولف، جرمنی کے صدر
- 1985ء - کاجل اگروال، بھارتی اداکارہ
وفات
[ترمیم]- 1747ء - نادر شاہ، ایران کا بادشاہ
- 1920ء - فتح علی خان خوئیسکی، آذربائیجان جمہوری جمہوریہ کا پہلا وزیر اعظم
- 1976ء - قاضی محمد عیسی، پاکستان کے سرکردہ بانیوں میں سے ایک
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو