28 جنوری
Appearance
26 جنوری | 27 جنوری | 28 جنوری | 29 جنوری | 30 جنوری |
واقعات
[ترمیم]- 661ء - خلافت راشدہ کے چوتھے خلیفہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی شہادت
- 2003ء - امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اپنے خطاب میں عراقی صدر صدام حسین پر افریقا سے یورینیم حاصل کرنے کی کوشش کرنے کا الزام لگایا [1]
- 1942ء - جرمن فوجوں کا لیبیا کے شہر بنغازی پر قبضہ [1]
- 1933ء - چوہدری رحمت علی نے ابھی یا کبھی نہیں(now or never) شائع کی جس میں انھوں نے شمالی ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے ایک علاحدہ اسلامی ریاست کا مطالبہ جسے انھوں نے پاکستان کا نام دیا
- 1932ء - جاپان کا شنگھائی پر قبضہ [1]
- 2007ء - دنیا کی طویل العمر خاتون ایما ٹلمین جن کا تعلق امریکا سے تھا،ایک سو چودہ سال کی عمر میں انتقال کرگئیں[1]
- 1942ء - انیس سوبیالیس:جرمن فوجوں کا لیبیا کے شہر بنغازی پر قبضہ[1]
ولادت
[ترمیم]- 1457ء - ہنری ہفتم شاہ انگلستان
- 1717ء - مصطفی ثالث، عثمانی سلطان
- 1922ء - رابرٹ ڈبلیو ہولی، امریکی حیاتی کیمیا داں
- 1925ء - ڈاکٹر رمنا، بھارتی سیاست دان
- 1936ء - اسمٰعیل کدارے، البانی مصنف اور شاعر
- 1940ء - کالوس اسلیم، میکسیکی تاجر اور سماجی کارکن
- 1945ء - جان پرکنز، امریکی مصنف اور سرگرم کارکن
- 1950ء - حمد بن عیسی آل خلیفہ، بحرین کا بادشاہ
- 1955ء - نکولس سرکوزی، فرانس کے صدر
- 1986ء - اسد شفیق، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
وفات
[ترمیم]- 814ء - شارلیمین، مقدس رومی سلطنت کا شہنشاہ
- 1547ء - ہنری ہشتم شاہ انگلستان
- 1939ء - ڈبلیو بی . یٹس، آئرش شاعر اور ڈراما نگار
- 1933ء - مظفر وارثی، پاکستانی شاعر اور نعت خواں
- 1978ء - عبدالکریم گدائی، سندھ کے معروف اور عوامی انقلابی شاعر(پ یکم جنوری 1901ء)
- 1996ء - جوزف برودسکی، روسی نژاد امریکی شاعر اور مضمون نگار
- 2007ء - ایما ٹلمین، امریکا سے تعلق رکھنے والی دنیا کی طویل العمر خاتون 114 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
- 2015ء - ایو شوواں، فرانسیسی کیمیادان
- 2020ء - چودھری عبد الستار وریو، سابق وفاقی وزیر،سیاست دان
- 2020ء - محمد مناف (کرکٹ کھلاڑی)، سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی