مندرجات کا رخ کریں

30 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
28 جولائی 29 جولائی 30 جولائی 31 جولائی 1 اگست

واقعات

[ترمیم]
  • 1629ء نیپلزاٹلی میں زلزلے سے 10،000 سے زیادہ افرا کی ہلاکت
  • 1729ء امریکی شہر بالٹی مور میری لینڈ کا قیام
  • 1930ء یوراگوئے نے ارجنٹائن کو چار دو سے ہرا کر پہلا فیفا فٹ بال ورلڈ کپ جیت لیا[1]
  • 762ء خلیفہ المنصور کے ہاتھوں بغداد کا قیام ۔[2]
  • 1932ء – ڈزنی لینڈ نے "فلاورز اینڈ ٹریز" کے نام سے پہلا رنگین کارٹون بنایا جو پہلا کارٹون تھا جو اکیڈمی ایوارڈ بھی جیت گیا ۔[2]


ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  2. ^ ا ب "30 July"۔ وکی پیڈیا (انگریزی)