مندرجات کا رخ کریں

29 جولائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
27 جولائی 28 جولائی 29 جولائی 30 جولائی 31 جولائی

== واقعات = [2010ء]] ایئر بلو کا طیارہ اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں سے ٹکرا کر تباہ ہوا جس سوار عملے کے ارکان اور تمام مسافر ہلاک ہو گئے

  • 1981ء پرنس چارلس نے لیڈی ڈیانا سے شادی کی [1]
  • 1962ء اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان کا قیام عمل میں آیاجسٹس محمد اکرم چیئرمین نامزد ہوئے [1]
  • 1958ء امریکی صدر آئزن ہاور نے ناسا اسپیس ایکٹ 1958ء پردستخط کیے [1]
  • 1946ء مسلم لیگ نے کیبنٹ مشن پلان منظو ر کرنے سے انکار کر دیا [1]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]
  • بھارت کا پرچم - 2008ء - اشمت سنگھ، بھارتی گلوکار (پیدائیش: 1989ء)
  • 1969ء ممتاز شاعر اور ماہر تعلیم عندلیب شادانی ڈھاکہ میں انتقال کر گئے [1]
  • 2003ء بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار بدرالدین قاضی عرف جانی واکر کا انتقال ہوا [1]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث