مندرجات کا رخ کریں

ڈینش زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈینش
Danish
dansk
The first page of the Jutlandic Law originally from 1241 in Codex Holmiensis, copied in 1350.
The first sentence is: "Mædh logh skal land byggas"
Modern orthography: "Med lov skal land bygges"
English translation: "With law shall a country be built"
تلفظ[d̥anˀsɡ̊]
مقامی 
مقامی متکلمین
5.5 ملین (2012)e18
ابتدائی شکل
لہجے
لاطینی رسم الخط:
Dano-Norwegian alphabet
Danish orthography
Danish Braille
Danish Sign Language
رسمی حیثیت
دفتری زبان
تسلیم شدہ اقلیتی
زبان
منظم از
Dansk Sprognævn
(Danish Language Committee)
زبان رموز
آیزو 639-1da
آیزو 639-2dan
آیزو 639-3کوئی ایک:
dan – Insular Danish
jut – Jutlandic
گلوٹولاگdani1284[1]
کرہ لسانی5 2-AAA-bf & -ca to -cj
The Danish-speaking world:
  regions where Danish is the language of the majority
  regions where Danish is the language of a significant minority
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

ڈنمارکی زبان یا ڈینش (Danish) صوتی تلفظ: /ˈdn[invalid input: 'ɨ']ʃ/ ( سنیے) (dansk تلفظ [d̥anˀsɡ̊] ( سنیے); نقل حرفی: dansk sprog, [ˈd̥anˀsɡ̊ ˈsb̥ʁɔʊ̯ˀ]) ایک شمالی جرمنیہ زبان ہے جو تقریبا چھ ملین افراد بولتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ ڈنمارک اور اس کے علاقوں، شمالی جرمنی جہاں اسے اقلیتی زبان کا درجہ حاصل ہے۔ [2] اس کے علاوہ ڈینش زبان بولنے والی افراد کی قلیل تعداد ناروے، سویڈن، ہسپانیہ، ریاستہائے متحدہ امریکا، کینیڈا، برازیل اور ارجنٹائن میں بھی پائی جاتی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Danic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. The Federal Ministry of the Interior of Germany آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bmi.bund.de (Error: unknown archive URL) and Minorities in Germany آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ midas-press.org (Error: unknown archive URL)