سارناتھ
Appearance
सारनाथ | |
---|---|
شہر | |
سرکاری نام | |
The Dhamekh Stupa, Sarnath | |
ملک | بھارت |
صوبہ | Uttar Pradesh |
زبانیں | |
• دفتری | Hindi |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
سارناتھ (انگریزی: Sarnath) اترپردیش، بھارت میں گنگا اور ورون ندیوں کے سنگم کے قریب وارانسی سے 10 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع ایک ہودھ مت کا ایک مذہبی مقام ہے۔ سارناتھ میں ڈیئر پارک وہ جگہ ہے جہاں گوتم بدھ نے سب سے پہلے دھرم کی تعلیم دی تھی۔
سنگھ پور، اس مقام سے تقریباً ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں ہے جو جین مت کے گیارہویں تیرتھنکر، شریانسناتھ کی جائے پیدائش ہے۔ ان کے لیے وقف ایک مندر ایک اہم زیارت گاہ ہے۔
یہ اسپتانا کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ اس شہر کا ذکر بدھ نے ان چار مقامات میں سے ایک کے طور پر کیا ہے جہاں ان کے عقیدت مند پیروکاروں کو جانا چاہیے۔ ہہیں مہاتما بدھ نے چارعظیم سچائیوں اور ان سے وابستہ تعلیمات کی وضاحت کی تھی۔۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|
زمرہ جات:
- ابتدائی بدھ مت
- اتر پردیش کے سیاحتی مقامات
- بدھ زیارتیں
- بدھ مت کے مقدس مقامات
- بھارت کے سابقہ آباد مقامات
- گوتم بدھ
- وارانسی
- ہندو مقدس شہر
- ہندوؤں کے مقامات زیارت
- ضلع وارانسی
- اتر پردیش میں جین مندر
- دوسری صدی ق م کے جین مندر
- بھارت میں بدھ مت کی زیارت گاہیں
- اتر پردیش میں بدھ مت کے مقامات
- ہندوستان میں ہندو یاتریوں کے مقامات