رام نگر قلعہ
Appearance
رام نگر قلعہ Ramnagar Fort रामनगर किला | |
---|---|
حصہ رام نگر، وارانسی | |
اتر پردیش، بھارت | |
قسم | قلعہ بندی |
مقام کی معلومات | |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 1750 |
تعمیر بدست | ریاست بنارس راجا بلونت سنگھ |
مواد | بلوا پتھر |
گیریزن کی معلومات | |
قابضین | ریاست بنارس |
رام نگر قلعہ (Ramnagar Fort) رام نگر، وارانسی، بھارت میں ایک قلعہ بندی ہے۔ یہ دریائے گنگا کے کنارے واقع ہے۔ یہ مغلیہ فن تعمیر کا یک نمونہ ہے جسے ریاست بنارس کے راجا بلونت سنگھ نے بنوایا۔ اٹھارویں صدی سے اس میں مقامی مذہبی رہنما کاشی نریش آباد ہیں۔ موجودہ بادشاہ اور قلعہ کے رہائشی اننت نارائن سنگھ ہیں، جنہیں وارانسی کا مہاراجا بھی تصور کیا جاتا ہے تاہم اس شاہی لقب کو 1971ء کے بعد سے ختم کر دیا جا چکا ہے۔[1][2] موجودہ دور میں قلعہ کا کچھ حصہ عجائب گھر بنا دیا گیا ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Swati Mitra (2002)۔ Good Earth Varanasi city guide۔ Eicher Goodearth Limited۔ ص 124–127۔ ISBN:9788187780045۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-06
- ↑ "Lonely Planet review for Ramnagar Fort & Museum"۔ Lonely Planet۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-06
بیرونی روابط
[ترمیم]- Information about Ramnagar Fort Varanasiآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kashibanarasvaranasi.com (Error: unknown archive URL).
- Ramnagar Fortآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ bongblogger.com (Error: unknown archive URL)