مندرجات کا رخ کریں

آشور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آشور
Ashur/Aššur
آشور
آشور 2008
آشور is located in Iraq
آشور
اندرون Iraq
مقاممحافظہ صلاح الدین، عراق
خطہبین النہرین
قسمآبادی
تاریخ
قیامتقریباً 2600-2500 قبل مسیح
متروکچودہویں صدی
ادوارابتدائی کانسی دور تا ?
رسمی نامAshur (Qal'at Sherqat)
قسمCultural
معیارiii, iv
نامزد2003 (27th session)
حوالہ نمبر1130
RegionArab States
خطرے سے دوچار عالمی ثقافتی ورثوں کی فہرست2003–present

آشور (Assur) (انگریزی | Ashur/اشوریہ، آشوری / Aššur; آشوری جدید آرامی / Ātûr ; عبرانی: אַשּׁוּר‎ / Aššûr; عربی: آشور / رومن سازی: Āshūr) آشوری سلطنت کا ایک باقی ماندہ شہر ہے۔ شہر کی باقیات دریائے دجلہ کے مغربی کنارے پر واقع ہیں۔ موجودہ عراق میں یہ محافظہ صلاح الدین میں واقع ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]