مندرجات کا رخ کریں

آشا بھوسلے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آشا بھوسلے
(مراٹھی میں: आशा भोसले ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 ستمبر 1933ء (91 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سانگلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
بھارت
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر آر ڈی برمن (1980–1994)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ورشا بھوسلے   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد دیناناتھ منگیشکر   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
فنکارانہ زندگی
نوع فلمی ،  ہندوستانی کلاسیکی موسیقی ،  بھارتی کلاسیکی موسیقی ،  غزل ،  قوالی ،  بھجن ،  پاپ موسیقی   ویکی ڈیٹا پر (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آلہ موسیقی گٹار ،  صوت   ویکی ڈیٹا پر (P1303) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ ،  گلو کارہ ،  گٹار نواز ،  نغمہ ساز ،  فلم اداکارہ ،  پس پردہ گلوکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
100 خواتین (بی بی سی) (2015)
 پدم وبھوشن   (2008)
دادا صاحب پھالکے ایوارڈ   (2000)
قومی فلم اعزاز برائے بہترین پس پردہ گلوکارہ (برائے:Mera Kuchh Saamaan ) (اپریل 1988)
ایفا حاصل زیست اعزاز   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

آشا بھوسلے اردو فلموں کی مشہور و معروف گلوکارہ ہیں۔ وہ مشہور گلوکارہ لتا منگیشکر کی چھوٹی بہن ہیں۔ اردو کے علاوہ انھوں نے 20 بھارتی و غیر ملکی زبانوں میں نغمہ سرائی کی۔ وہ اب تک 12000 سے زیادہ گیت گا چکی ہیں۔

پیدائش

[ترمیم]

آشا بھوسلے 8 ستمبر1933ء کو سانگلی بمبئی میں پیدا ہوئیں۔ آشا بھوسلے کے والد دِینا ناتھ منگیشکر تھیٹر کے اداکار اور گلوکار بھی تھے۔ 1942ء میں جب اُن کی عمر 9 سال تھی تو والد دِینا ناتھ منگیشکر کا انتقال ہو گیا۔ والد کے انتقال کے بعد خاندان پونے سے کولہاپور اور بعد ازاں بمبئی منتقل ہو گیا۔ بمبئی منتقلی کے بعد اپنی بہن لتا منگیشکر کے ساتھ گلوکاری جاری رکھی۔ آشا بھوسلے نے پہلا گانا 1943ء میں 10 سال کی عمر میں گایا جو (چلا چلا نَو بھلا) تھا یہ گانا ایک مراٹھی فلم مجھا بَل کا گانا تھا اور اس کی موسیقی دَتہ شنکر دَیو جے کار نے مرتب کی تھی۔ 1948ء میں ساون آیا گانا مقبول ہوا اور 1949ء میں رات کی رانی کے گانے ریکارڈ کروائے۔

ازدواجی زندگی

[ترمیم]

1949ء میں گنپت راو بھوسلے سے شادی کرلی جو لتا منگیشکر کے ذاتی سیکرٹری تھے۔ بدقسمتی سے یہ شادی ناکام ہو گئی۔

گلوکاری

[ترمیم]

آشا بھوسلے کی مقبولیت اُس وقت ہوئی جب1954ء میں راج کپور نے انھیں فلم بوٹ پالش کا ایک گانا ننھے مُنے بچے کے لیے سائن کیا یہ گاناآشا بھوسلے نے محمد رفیع کے ساتھ گایا جِس نے انھیں شہرت کی سیڑھی چڑھایا۔ موسیقار او پی نیئر نے 1956ء میں سی آئی ڈی کے لیے آشا بھوسلے کو سائن کیا۔ بی آر چوپڑا نے 1957ء میں فلم نیا دور کے لیے سائن کیااِس فلم کے تمام گانے ساحر لُدھیانوی کے لکھے ہوئے تھے۔ 1957ء میں نیا دور ایک پہلی فلم تھی جِس کے تمام گانے آشا بھوسلے کو دیے گئے تھے اور اِس فلم کی ہیروئن ویجنتی مالا تھیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/56675 — بنام: Asha Bhosle — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017