مندرجات کا رخ کریں

پونے

متناسقات: 18°31′13″N 73°51′24″E / 18.52028°N 73.85667°E / 18.52028; 73.85667
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پونا/پونہ
میٹروپولس
Top to bottom, left to right: Pune Skyline, فیلڈ مارشل مانک شاء Statue in Pune Camp، شنیوار واڑہ، Fergusson College، and باجی راؤ اول Statue outside Shaniwarwada
Top to bottom, left to right: Pune Skyline, فیلڈ مارشل مانک شاء Statue in Pune Camp، شنیوار واڑہ، Fergusson College، and باجی راؤ اول Statue outside Shaniwarwada
عرفیت: مشرق کا آکسفرڈ، دکن کی رانی[1][2]
پونے is located in مہاراشٹر
پونے
پونے
پونے is located in ٰبھارت
پونے
پونے
پونے is located in ایشیا
پونے
پونے
بھارت میں پونے کا جائے وقوع
متناسقات: 18°31′13″N 73°51′24″E / 18.52028°N 73.85667°E / 18.52028; 73.85667
ملکبھارت
ریاستمہاراشٹر
بھارت کے اضلاعضلع پونہ
بنیادسترہویں صدی[3]
حکومت
 • قسمMunicipal Corporation
 • مجلسPMC
 • Municipal CommissionerSaurabh Rao, IAS[4][5][6]
 • MayorMukta Tilak (بھارتیہ جنتا پارٹی)[7][8]
رقبہ[9][10]
 • پونے شہر331.26 کلومیٹر2 (127.9 میل مربع)
 • پونے میٹروپولیٹن علاقہ[11][12]7,256.46 کلومیٹر2 (2,801.73 میل مربع)
بلندی560 میل (1,840 فٹ)
آبادی (2011)[13]
 • پونے شہر3,124,458
 • درجہبھارت کے شہر بلحاظ آبادی
 • کثافت9,400/کلومیٹر2 (24,000/میل مربع)
 • پونے میٹروپولیٹن علاقہ7,276,000[11]
 • Metro Rankبھارت کے میٹروپولیٹن علاقہ جات کی فہرست
نام آبادیPunekar,[14] Poonaite[15]
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز411001 – 411062[16]
ٹیلی فون کوڈ+91-20
گاڑی کی نمبر پلیٹMH-12[17]
رکن پارلیمان، لوک سبھاGirish Bapat (بھارتیہ جنتا پارٹی)[18][19]
زبانمراٹھی زبان
ویب سائٹpmc.gov.in/en
پاٹلیشور غار مندر میں ایک منڈپ، جو راشٹر کوٹ دور حکومت میں بنایا گیا

پونہ (با ابجدیہ: [puɳe] English: /ˈpnə/؛[20][21][22][23])یا پونے (انگریزی: Pune) (با ابجدیہ: [puɳe]; English: /ˈpnə/)[24][25]، بھارت کی ریاست مہاراشٹر کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ ریاست کا سب سے بڑا شہر ممبئی ہے۔ اسے پونہ\پونا بھی کہا جاتا ہے اور یہی اس کا قدیم نام ہے جو 1978ء تک رائج تھا۔[26][27][28] آبادی کے لحاظ سے یہ بھارت کا نواں بڑا شہر ہے۔ اس کی مجموعی آبادی تقریباً 3.13 ملین ہے۔[29] پونے شہر آئے دن بڑھتا اور پھیلتا رہا ہے اور اس کا پھیلاو پمپری-چنچواڑ اور تین چھاونی شہر جیسے کھڑکی اور دیہو روڈ کو ملا کر پونے کا ایک نیا شہری علاقہ بنتا ہے جسے پونے میٹروپولیٹن علاقہ (پی ایم آر) کہا جاتا ہے۔ [30] مردم شماری، 2011ء کے مطابق پونے شہری علاقوں کی کل آبادی ہے 5.05 ملین ہے جبکہ پونے میٹروپولیٹن علاقہ کی آبادی 7.27 ملین ہے۔[11] ممبئی میٹروپولیٹن اور ناسک میٹروپولیٹن کے ساتھ مل کر پونے میٹروپولیٹن علاقہ ایک بڑا علاقہ بناتا ہے جسے میگاپولس کہتے ہیں اور اس کا دوسرا نام ممبئی میگاریجن ہے۔ اسے مہاراشٹر کا سنہری مثلث بھی کہا جاتا ہے اور میگاپولس کی کل آبادی 50 ملین ہے اور یہ دنیا کا سب سے بڑا آباد شہری علاقہ ہے۔ [31][32][33] پونے سطح مرتفع دکن پر 560 میٹر (1,837 فٹ) سطح سمندر سے میٹر بلند ہے اور دریائے موتھا کے کنارے آباد ہے۔[34] یہ ضلع پونہ کا انتظامی دفتر بھی ہے۔ 18ویں صدی میں یہ شہر مرہٹہ سلطنت کی وزارتِ عظمیٰ پیشوا راج کا پایہ تخت تھا اور اس طرح یہ بر صغیر کے اہم سیاسی مراکز میں سے ایک تھا۔[35] خوش حال زندگی کے پیمانہ پر پونے بھارت کا اول نمبر شہر ہے۔[36]

پونے مہاراشٹر کی ثقافتی راجدھانی بھی ہے۔[37][38] متعدد نامور تعلیمی اداروں کے جائے قیام ہونے کی وجہ سے پونے کو مشرق کا آکسفرڈ بھی کہا جاتا ہے۔[39][40]گذشتہ دہائیوں میں شہر ایک بڑا تعلیم گاہ بن کر سامنے آیا ہے اور ملک بھر میں موجود غیر ملکی طالب علموں کی نصف آبادی پونے میں ہی مقیم ہے۔[41][42] اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے تحقیقی ادارے، تعلیم، انتظام اور تربیتی اداروں کی کثرت کی وجہ سے ملک و بیرون ملک سے اکثر طالب علم یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ پونے کے کئی کالج یورپ کے کالجوں کے ساتھ تبادلہ طلاب کا پروگرام چلاتے ہیں۔[43]

وجہ تسمیہ

[ترمیم]

پونے شہر کا نام پونیہ-وشیہ سے لیا گیا ہے جس کے معنی مقدس خبر کے ہیں۔ یہ لفظ راشٹر کوٹ سلطنت کے زمانہ کی تانبہ کی ایک کی تھالی میں لکھا ہوا ملا تھا جو 937ء کا زمانہ ہے۔[44] 13ویں صدی میں اسے پونوڑی (पुनवडी) کہا جاتا تھا۔[45]


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Debjani Pal Choudhuri (2007)۔ Community Planning for Intervention for Victims of Domestic Violence۔ Kassel University Press۔ صفحہ: 35۔ ISBN 978-3-89958-346-5 
  2. Jaymala Diddee (2000)۔ Pune: Queen of the Deccan۔ Elephant Design Pvt. Limited۔ ISBN 978-8187693000 
  3. "Archived copy"۔ 25 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 فروری 2019 
  4. "Saurabh Rao to take over as civic chief todaySaurabh Rao is new civic commissioner – Times of India"۔ The Times of India۔ 18 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2018 
  5. "Municipal Commissioner Office, Pune"۔ Official website of the Pune Municipal Corporation۔ 25 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  6. "Saurabh Rao appointed PMC chief, Naval Kishore Ram is new Pune district collector"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 17 اپریل 2018۔ 25 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2018 
  7. "Mukta Tilak, MBA, is Pune's first mayor"۔ دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2017 
  8. "Bal Gangadhar Tilak descendant, Mukta Tilak files nomination for Mayor post"۔ The Financial Express (India)۔ 24 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مارچ 2017 
  9. "11 newly merged villages in PMC rife with illegal constructions – Pune Mirror -"۔ Pune Mirror۔ 18 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  10. "State approves merger of 11 villages, Pune adds 81sqkm [sic]– Times of India"۔ The Times of India۔ 25 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  11. ^ ا ب پ "Pune Metropolitan Region Development Authority – PMRDA"۔ www.pmrda.gov.in۔ 26 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  12. "PMRDA eyes big boost to affordable housing sector – Times of India"۔ The Times of India۔ 25 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018 
  13. "District Census Handbook – Pune" (PDF)۔ Census of India۔ The Registrar General & Census Commissioner۔ صفحہ: 28۔ 11 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 جون 2016 
  14. Shailaja Paik۔ Dalit Women's Education in Modern India: Double Discrimination۔ Routledge۔ صفحہ: 195۔ ISBN 978-0-415-49300-0۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2019 
  15. Hoshang Bharucha۔ Glimpses of Guruprasad۔ Notion Press۔ ISBN 978-1-64429-023-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2019 
  16. "PIN Code: Pune, Maharashtra, India"۔ findpincode.net۔ 8 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مارچ 2016 
  17. "Know Your RTO" (PDF)۔ Motor Vehicles Department, Maharashtra۔ 21 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF) 
  18. "Members : Lok Sabha"۔ 164.100.47.194۔ 30 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  19. "BJP anil shirole won Pune lok sabha seat by 3.15 lakh votes defeating vishwajeet kadam of congress. – Times of India"۔ The Times of India۔ 30 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  20. "Definition of Pune"۔ The Free Dictionary۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2013 
  21. "Definition of Poona"۔ The Free Dictionary۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2013 
  22. "Define Pune"۔ Dictionary.com۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2013 
  23. "Define Poona"۔ Dictionary.com۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2013 
  24. "Definition of Pune"۔ The Free Dictionary۔ 13 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2013 
  25. "Define Pune"۔ Dictionary.com۔ 12 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 دسمبر 2013 
  26. "Culture, colleges, cyber hubs: Fifteen things to know about Pune"۔ Hindustan Times (بزبان انگریزی)۔ 24 جون 2017۔ 30 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  27. Abhijit Atre (30 ستمبر 2016)۔ "What's in a name? A lot when it comes to Pune – Times of India"۔ The Times of India۔ 16 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  28. Abhimanyu Chakravorty (13 اپریل 2016)۔ "From Gurgaon to Gurugram: 20 cities that changed their names"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 30 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  29. "Pune City Census Department"۔ Official website of PMC۔ 21 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  30. "Constituents of Urban Agglomerations having Population 1 lakh and above – Census of India 2011" (PDF)۔ Office of the Registrar General & Census Commissioner, India۔ صفحہ: 34 of 61۔ 25 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF) 
  31. https://m.timesofindia.com/bombay-times/Mumbai-set-to-become-next-Megalopolis/articleshow/1868837223.cms
  32. https://m.economictimes.com/realty-trends/will-a-megalopolis-be-the-future/articleshow/4992890.cms[مردہ ربط]
  33. https://m.economictimes.com/news/politics-and-nation/golden-triangle-zone-a-litmus-test-for-parties-in-maharashtra-polls/articleshow/43898093.cms
  34. S.B. Nalawade۔ "Geography of Pune Urban Area"۔ Ranwa۔ 22 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2008 
  35. "Shaniwarwada was centre of Indian politics: Ninad Bedekar"۔ Daily News and Analysis۔ 29 نومبر 2011۔ 26 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2012 
  36. "Pune is also ranked No. 1 city in country in 'ease of living' ranking"۔ TOI۔ 14 اگست 2018۔ 13 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018 
  37. Kanhere, G.K.، 1993. Planning for the Pune Region. Architecture Plus Design, 10(6)، p.60.
  38. Joshi, S.R.، 1996. Mass media and cultural identity: Issues of ethnic co‐existence in India. Asian Journal of Communication, 6(1)، pp.124–139.
  39. "The 'Oxford of the East' goes West"۔ The Indian Express۔ 24 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2017 
  40. "Truly the Oxford of the East"۔ Hindustan Times۔ 2 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2017 
  41. "Serial Blasts Rock Oxford of the East"۔ Little India۔ 9 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جنوری 2017 
  42. Amruta Byatnal (15 جولائی 2012)۔ "Why Pune is an international favourite"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ 12 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  43. "Exchange And Casual Students: Department of International Centre : University of Pune"۔ www.unipune.ac.in۔ 29 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  44. "India Maharashtra Pune History Event Of Pune Time Line Of Pune (Punediary.com)"۔ www.punediary.com۔ 29 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2018 
  45. "Pune History – Origin & History of Pune – History of Puna India – History of Pune City"۔ Pune.org.uk۔ 28 جون 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2010 

بیرونی روابط

[ترمیم]