کلفورڈ شل
Appearance
کلفورڈ شل | |
---|---|
(انگریزی میں: Clifford Glenwood Shull) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 ستمبر 1915ء [1][2][3][4] پٹسبرگ |
وفات | 31 مارچ 2001ء (86 سال)[1][2][3][4] میڈفورڈ |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ نیور یارک جامعہ کارنیگی میلون |
پیشہ | طبیعیات دان ، اکیڈمک ، جوہری طبیعیات دان ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
کلفورڈ شل امریکا کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتاتھا۔ یہ انعام 1994 میں انھوں نے نیٹرون دیفریکشن، نیوٹرون سکیٹرینگ اور کنڈنسڈ مے ٹرکے حوالے سے کام کرنے کی وجہ سے حاصل کیا تھا۔ اسی سال یہ انعام کینیڈا کے طبیعیات دان برٹرام بروک ہاؤس کو بھی ملا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Clifford-Shull — بنام: Clifford G. Shull — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/shull-clifford-glenwood — بنام: Clifford Glenwood Shull — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=55762 — بنام: Clifford Glenwood Shull
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021266 — بنام: Clifford G. Shull — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1994 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جنوری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 14 جنوری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=10769