رسل الن ہلز
Appearance
رسل الن ہلز | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 نومبر 1950ء (74 سال)[1][2][3][4] نیویارک شہر |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | UT Dallas Princeton Plasma Physics Laboratory NRAO |
مادر علمی | جامعہ میساچوسٹس ایمہرسٹ کوپر یونین |
تخصص تعلیم | طبیعیات |
ڈاکٹری مشیر | جوزف ہوٹن ٹیلر جے آر |
پیشہ | ماہر فلکیات ، طبیعیات دان ، ماہر فلکی طبیعیات ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | جامعہ پرنسٹن |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
رسل الن ہلز ایک امریکا کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا۔ یہ انعام 1993 میں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان جوزف ہوٹن ٹیلر جے آر کے ہمراہ پلسر کی ایک نئی قسم کو دریافت کرنے پر ملا جس کی وجہ سے کشش ثقل کو جاننے میں مزید مدد ملی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Russell-Alan-Hulse — بنام: Russell Alan Hulse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/hulse-russel-alan — بنام: Russel Alan Hulse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/27328 — بنام: Russell Alan Hulse
- ↑ بنام: Russell A. Hulse — Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020890 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1993 — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021