میکس پلانک
Appearance
میکس پلانک | |
---|---|
(انگریزی میں: Max Karl Ernst Ludwig Planck) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Max Karl Ernst Ludwig Planck) |
پیدائش | 23 اپریل 1858ء [1][2][3][4][5][6][7] کائل [8][9] |
وفات | 4 اکتوبر 1947ء (89 سال)[1][2][3][4][5][6][7] گوتتینجین [10][9] |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | کائل میونخ |
شہریت | جرمن سلطنت جمہوریہ وایمار نازی جرمنی |
مذہب | لوتھریت[11] |
رکن | سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، رائل سوسائٹی ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز ، سیکزن اکیڈمی آف سائنس ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، روس کی اکادمی برائے سائنس ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی [12]، قومی اکادمی برائے سائنس |
مناصب | |
پروفیسر [13] | |
آغاز منصب 1885 |
|
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | |
مادر علمی | میونخ یونیورسٹی (1874–) جامعہ ہومبولت |
ڈاکٹری مشیر | Alexander von Brill گستاو کرچوف[14] Hermann von Helmholtz |
ڈاکٹری طلبہ | |
تلمیذ خاص | والٹتھر بوتھ ، گستاف لوڈوگ ہرٹز ، میکس وون لیو |
پیشہ | نظریاتی طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، طبیعیات دان [15]، فلسفی [16] |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی [17][18]، جرمن [19][20] |
شعبۂ عمل | نظری طبیعیات ، طبیعیات [21]، حرحرکیات [21]، فلسفہ [21] |
ملازمت | میونخ یونیورسٹی ، جامعہ ہومبولت |
کارہائے نمایاں | پلانک کا مستقلہ |
اعزازات | |
کاپلی میڈل (1929)[22] تمغا میکس پلانک (1929) فرینکلن میڈل (1927) نوبل انعام برائے طبیعیات (1918)[23][24] ہیلمولٹز میڈل (1914) آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس |
|
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1919)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1918)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1917)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1916)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1915)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1914)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1913)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1912)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1911)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1910)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1909)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1908)[25] نوبل انعام برائے طبیعیات (1907)[25] |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
Max Planckپیدائش:23 اپریل، 1858ء
جرمن ماہر طبیعیات۔ میونخ اور برلن میں تعلیم پائی۔ 1885ء میں کیل یونیورسٹی میں طبیعیات کے پروفیسر مقرر ہوئے۔ 1889ء سے 1928ء تک برلن یونیورسٹی میں طبیعیات کی تعلیم دی۔ 1930ء سے 1935ء تک قیصر ولیم انجمن ترقی سائنس کا صدر رہے ہیں۔ نظریۂ مقدار کی وجہ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کی۔ شعاع کاری کے بارے میں بھی ایک اصول وضع کیا جو اس کے نام کی نسبت سے مشہور ہے۔ 1918ء میں نظریۂ مقدار وضع کرنے کے صلے میں انھیں طبیعیات کا نوبل انعام ملا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]مزید
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118594818 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118594818 — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Max-Planck — بنام: Max Planck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/23903480 — بنام: Max Karl Ernst Ludwig Planck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/135282 — بنام: Max Planck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب بنام: Max Planck — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/cab2ec57b6ee4f4fb6279dccbeb8ba96 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00002335 — بنام: Max Karl Ernst Ludwig Planck — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118594818 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/max-plank — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118594818 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ The dilemmas of an upright man: Max Planck and the fortunes of German science. J. L. Heilbron. Harvard University Press, 2000. ISBN 0-674-00439-6. p.183.
- ↑ ربط: این این ڈی بی شخصی آئی ڈی
- ↑ https://www.uni-kiel.de/ueberblick/planck/planck14.shtml
- ↑ Physics Tree profile Max Planck
- ↑ https://cs.isabart.org/person/152335 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604452 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12108412n — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604452 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604452 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 فروری 2023
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/85184099
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn20000604452 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ ناشر: رائل سوسائٹی — Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1918 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2015
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=7283
پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- مضامین جن میں جرمنی زبان کا متن شامل ہے
- 1858ء کی پیدائشیں
- 23 اپریل کی پیدائشیں
- 1947ء کی وفیات
- 4 اکتوبر کی وفیات
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- انیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- بصریاتی طبیعیات دان
- جامعہ ہومبولت کے فضلا
- جرمن سائنسدان
- جرمن شخصیات
- جرمن طبیعیات دان
- رائل سوسائٹی کے غیر ملکی ارکان
- سابقہ لوتھری شخصیات
- ماہرین کوانٹم طبیعیات
- نوبل انعام یافتہ جرمن شخصیات
- نظریاتی طبیعیات دان
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان