جے جے تھامسن
Appearance
جوزف جوہن تھامسن (18 دسمبر، 1856ء تا 30 اگست، 1940ء ) ایک برطانوی طبیعیات دان تھے۔ وہ برطانیہ کی رائل سوسائٹی کے ارکان تھے ۔ 1884ء میں ان کو کیمبرج یونیورسٹی میں واقع کیونڈش لیبارٹری میں تجرباتی طبیعیات کے پروفیسر مقرر کیا گیا۔
1897ء میں جوزف تھامسن نے یہ ثابت کیا کہ کیتھوڈ شعاعیں دراصل غیر دریافت شدہ انتہائی باریک ذرات ہیں۔ جن کی کیمیت اور جسامت انتہائی کم ہے اور ان پر منفی برقی چارج موجود ہے۔ان ذرات کو الیکٹران کا نام دیا گیا۔اس طرح تھامسن نے پہلا ایٹمی ذرہ دریافت کیا اور اس دور میں رائج یہ نظریہ کہ ایٹم نا قابل تقسیم ہیں کو غلط ثابت کیا ۔
مزید
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12386792g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/J-J-Thomson — بنام: Sir J.J. Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6n29x8k — بنام: J. J. Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/14667060 — بنام: Joseph John Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00003325 — بنام: Sir Joseph John Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/thomson-joseph-john — بنام: Joseph John Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0065917.xml — بنام: Joseph John Thomson
- ↑ https://www.nobelprize.org/prizes/physics/1906/thomson/biographical/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2023
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/J-J-Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2023
- ↑ https://nationalmaglab.org/magnet-academy/history-of-electricity-magnetism/pioneers/joseph-john-thomson/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2023
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2010585094 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مارچ 2023
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118802089 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Томсон Джозеф Джон — ربط: https://d-nb.info/gnd/118802089 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2010585094 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
- ↑ https://www.phy.cam.ac.uk/history/electron/autobiography — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مارچ 2023
- ↑ ربط: فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ — اخذ شدہ بتاریخ: 22 جون 2024
- ↑ عنوان : Kindred Britain
- ↑ Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=50701 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اگست 2016
- ↑ http://www.genealogy.ams.org/id.php?id=125567 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اگست 2018
- ↑ http://www.genealogy.ams.org/id.php?id=90415 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2018
- ↑ http://www.genealogy.ams.org/id.php?id=105783 — اخذ شدہ بتاریخ: 30 اگست 2018
- ↑ Mathematics Genealogy Project ID: https://mathgenealogy.org/id.php?id=112651 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 ستمبر 2018
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12386792g — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2010585094 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/250472035
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mzk2010585094 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ https://thejohnscottaward.github.io/jsc/1901-1950.html
- ↑ https://www.thersa.org/about/albert-medal/past-winners
- ↑ ناشر: رائل سوسائٹی — Award winners : Copley Medal — اخذ شدہ بتاریخ: 30 دسمبر 2018
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — The Nobel Prize in Physics 1906 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اگست 2015
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — تاریخ اشاعت: اپریل 2019 — Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2021
- ↑ عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/J-J-Thomson — اخذ شدہ بتاریخ: 2 مئی 2018
- ↑ ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=9247
پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
زمرہ جات:
- 1856ء کی پیدائشیں
- 18 دسمبر کی پیدائشیں
- 1940ء کی وفیات
- 30 اگست کی وفیات
- نوبل انعام یافتگان برائے طبیعیات
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- نائٹس بیچلر
- انگریز ریاضی دان
- رائل سوسائٹی کے صدور
- ویسٹ منسٹر ایبے میں مدفون شخیصات
- ٹرینیٹی کالج، کیمبرج کے فضلا
- بیسویں صدی کے ماہرین طبیعیات
- برطانوی نوبل انعام یافتہ
- امریکی فلسفیانہ سوسائٹی کے ارکان