زبان (تشریح)
Appearance
زبان منہ کے فرشی حصے پر واقع ہوتی ہے اور خوراک کو چبانے، نگلنے میں مددگار و معاون ہوتی ہے۔ یہ کسی بھی شے کا ذائقہ چکھنے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے۔
ویکی ذخائر پر زبان (تشریح) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
== نگار خانہ ==