ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد خشک اور پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہنے کا امکان

منگل 24 دسمبر 2024 21:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 دسمبر2024ء) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے ۔ بالائی سندھ اور پنجاب کے چند میدانی علا قوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ/دھند چھائے رہنے ،اسلام آباد ، خطہ پو ٹھو ہار ، خیبر پختو نخوا میں چند مقامات پر صبح کے او قات میں کہرا پڑنے کی تو قع ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا تاہم مری، گلیات اور گردونواح میں چند مقامات بونداباندی/ ہلکی برف باری ہوئی۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں چند مقامات پر سموگ/دھند چھائی رہی۔منگل کو ریکارڈکئے گئے۔ کم سےکم درجہ حرارت: لہہ اور سکردومنفی09، استور، گلگت، گوپس منفی07، کوئٹہ منفی06، ہنزہ، قلات منفی05، دیر اور کالام میں منفی04 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ، خشک ،پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود، سرد اور خشک رہنے کا امکان ..

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ،خشک ،پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے، ..

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں آئندہ چند روز تک موسم سرد وخشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم سرما کی سرد ترین رات، درجہ حرارت مزید گر گیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد سمیت شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان، کشمیر ، ..

سردی کی نئی لہر،کراچی میں پارہ 6 ڈگری ہونے کا امکان

شہر قائد میں آج سردی کی شدت میں معمولی کمی کاامکان تاہم ہفتہ کوایک دفعہ پھر بڑھ جائے گی،محکمہ موسمیات

2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں سخت سردی پڑنے کی پیش گوئی

پنجاب میں دھند کا راج، موٹرویز مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند رہیں

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور سر د رہے گا،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک اور پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان

بلوچستان شدید سردی، قلات اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 8 تک گر گیا ، محکمہ موسمیات

ملک میں سردی کی شدت برقرار ، اسکردو میں پارہ منفی 11ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد و خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان ..

کراچی میں درجہ حرارت 9 ڈگری ہونے ، موسم سردوخشک رہنے کا امکان

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات