کراچی میں درجہ حرارت 9 ڈگری ہونے ، موسم سردوخشک رہنے کا امکان

شہر میں ہوائیں شمال مشرق سے چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے‘محکمہ موسمیات

جمعرات 26 دسمبر 2024 14:42

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2024ء)کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ? حرارت 9 سے 11 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوائیں شمال مشرق سے چل رہی ہیں جن میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے۔دوسری جانب ملک کے بیشتر شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بلوچستان کے شمال مشرقی اضلاع میں موسم شدید سرد ہے، وادی کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم سرد و خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ، خشک ،پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود، سرد اور خشک رہنے کا امکان ..

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ،خشک ،پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے، ..

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں آئندہ چند روز تک موسم سرد وخشک رہنے کا امکان

کراچی میں موسم سرما کی سرد ترین رات، درجہ حرارت مزید گر گیا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد سمیت شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان، کشمیر ، ..

سردی کی نئی لہر،کراچی میں پارہ 6 ڈگری ہونے کا امکان

شہر قائد میں آج سردی کی شدت میں معمولی کمی کاامکان تاہم ہفتہ کوایک دفعہ پھر بڑھ جائے گی،محکمہ موسمیات

2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات کی کراچی میں سخت سردی پڑنے کی پیش گوئی

پنجاب میں دھند کا راج، موٹرویز مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند رہیں

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور سر د رہے گا،محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد وخشک اور پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان

بلوچستان شدید سردی، قلات اور کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 8 تک گر گیا ، محکمہ موسمیات

ملک میں سردی کی شدت برقرار ، اسکردو میں پارہ منفی 11ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد و خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدیدسرد رہنے کا امکان ..

کراچی میں درجہ حرارت 9 ڈگری ہونے ، موسم سردوخشک رہنے کا امکان

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، زیارت میں پارہ منفی 11 ڈگری تک گرگیا

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد و خشک رہے گا،محکمہ موسمیات