Weather News in Urdu - Latest Weather Updates

Latest Weather News in Urdu Live Today - Read latest online Weather Urdu news updates from Pakistan and all around the globe.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

موسم کی صورتحال اور خبریں

بدھ 8 جنوری 2025 23:17

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ، خشک ،پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 8 جنوری 2025 22:24

صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، محکمہ موسمیات

بدھ 8 جنوری 2025 18:48

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم جزوی طور پر ابر آلود، سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، موسمیاتی مرکز بلوچستان

منگل 7 جنوری 2025 23:11

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد ،خشک ،پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنےکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

منگل 7 جنوری 2025 23:03

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 7 جنوری 2025 15:38

ملک بھر میں آئندہ چند روز تک موسم سرد وخشک رہنے کا امکان

منگل 7 جنوری 2025 15:36

کراچی میں موسم سرما کی سرد ترین رات، درجہ حرارت مزید گر گیا

پیر 6 جنوری 2025 23:15

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پیر 6 جنوری 2025 22:41

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور جزوی ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات

ہفتہ 4 جنوری 2025 22:53

اسلام آباد سمیت شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا ، بالائی پنجاب،خطہ پوٹھوہار ، گلگت بلتستان، کشمیر ، مری اورگلیات میں بارش اورپہا ڑوں پر برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ہفتہ 4 جنوری 2025 15:46

سردی کی نئی لہر،کراچی میں پارہ 6 ڈگری ہونے کا امکان

جمعرات 2 جنوری 2025 17:27

شہر قائد میں آج سردی کی شدت میں معمولی کمی کاامکان تاہم ہفتہ کوایک دفعہ پھر بڑھ جائے گی،محکمہ موسمیات

بدھ 1 جنوری 2025 23:03

2025 میں 2 سورج اور 2 چاند گرہن ہوں گے

بدھ 1 جنوری 2025 16:13

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

ہفتہ 28 دسمبر 2024 17:27

محکمہ موسمیات کی کراچی میں سخت سردی پڑنے کی پیش گوئی

ہفتہ 28 دسمبر 2024 16:46

پنجاب میں دھند کا راج، موٹرویز مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند رہیں

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }