محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی

6 جنوری تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کے امکانات

بدھ 1 جنوری 2025 16:13

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں کی نوید سنا دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جنوری2025ء) نیا سال شروع ہوتے ہی محکمہ موسمیات سے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کی نوید سنا دی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 6 جنوری تک لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش برسنے کے امکانات ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 94 فیصد تک جانے کی توقع ہے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

آلودگی کے اعتبار سے لاہور کا پاکستان میں تیسرا نمبر ہے، شہر میں سموگ کی اوسط شرح 219 ریکارڈ کی گئی ہے۔

دوسری جانب صوبائی دارالحکومت لاہور میں سال کا پہلا دن بھی سرد ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، کم سے کم درجہ حرارت 8 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 18 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے اعداد وشمار کے مطابق ہوا کی رفتار 5 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی ہے۔
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

Browse Latest Weather News in Urdu

خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

سرد ہواؤں کے نئے سلسلے کی انٹری ، کراچی میں کڑاکے کی سردی پڑنے کا امکان

گزشتہ 4 ماہ میں معمول سے 40 فیصد کم بارشیں ریکارڈ کی گئیں، محکمہ موسمیات

ملک بھر میں سردی برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری، رابطہ سڑکیں بند

ملک میں بارشوں کی کمی کے باعث خشک سالی کا خطرہ، ایڈوائزی جاری

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم جزوی ابر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

پختونخوا؛ بیشتر اضلاع میں بادل اور بارش، پہاڑوں پر برف باری کا امکان

لاہور سمیت پنجاب بھر میں بادل برسانے والا سسٹم پاکستان سے نکل گیا

وادی کو ئٹہ سمیت بلو چستان کے مختلف علا قوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش ،پہاڑوں پر برف باری کا ..

صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات ..

محکمہ موسمیات کی شہر قائد میں تند و تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

شہر قائد میں سردی کی شدت برقرار،آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

پنجاب میں موسم خشک، صبح و رات میں دھند کی شدت بڑھ گئی

ملک کے مختلف شہروں میں دھند کے ڈیرے ، موٹر ویز متعدد مقامات سے بند ،ٹرینوں کا شیڈول متاثر رہا

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک ،بالائی اضلاع میں موسم شدید سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

کراچی میں سردی کی شدت برقرار،ہلکی دھند کے باعث حدِ نگاہ 2 کلو میٹر ریکارڈ

پنجاب میں دھند کا راج، کراچی میں سردی کی شدت برقرار

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں موسم سرد، خشک اور دھند چھائے رہنے کا امکان

خیبر پختونخوا میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد و خشک اور پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنےکا امکان

ملک بھر میں شدید دھند، حد نگاہ صفر مختلف مقامات سے موٹرویز کے سیکشنز بند

شہرِ کراچی میں تیز ہوائوں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ،موجودہ لہر 17 جنوری تک جاری رہنے کی توقع