Athletics United States Of America News

News about United States Of America Athletics team, get full coverage of United States Of America team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of United States Of America Athletics team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

ایتھلیٹکس ، امریکہ کی خبریں

منگل 7 دسمبر 2021 12:11

امریکا کا بیجنگ ونٹراولمپکس میں کسی بھی امریکی عہدیدارکونہ بھیجنے کا اعلان

امریکا نے بیجنگ ونٹراولمپکس میں کسی بھی امریکی عہدیدارکو نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے ۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وائٹ ہائوس نے اعلان کیا کہ آئندہ سال فروری میں ہونے والے ونٹر اولپک گیمز میں ... مزید

جمعرات 16 ستمبر 2021 12:46

امریکی جمناسٹ سیمون بائلز بھی جنسی ہراسانی کا شکار

عالمی شہرت یافتہ امریکی جمناسٹ سیمون بائلز نے امریکی سینیٹ کے سامنے جنسی ہراسانی کا شکار ہونے کی تصدیق کر دی۔امریکی جمناسٹ کے مطابق وہ لیری ناسر کے ساتھ ساتھ پورے سسٹم کو اس ہراسانی کا الزام دیتی ... مزید

جمعرات 5 اگست 2021 13:42

ٹوکیو اولمپکس: امریکی میڈیا کی میڈل ٹیبل کے حوالے سے غلط بیانی

ٹوکیو اولمپکس میں امریکی میڈیا کی میڈلز کائونٹ کے حوالے سے غلط بیانی سامنے آگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وقت چین ٹوکیو اولمپکس میں سر فہرست ہے جب کہ امریکہ کا دوسرا نمبر ہے تاہم امریکی میڈیا ... مزید

ہفتہ 5 جون 2021 14:22

امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل پر پانچ سال کی پابندی عائد

امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل پر انچ سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بریانا میک نیل پر اینٹی ڈوپنگ قواعد کی خلاف ورزی کاالزام عائد ہے۔امریکی ایتھلیٹ بریانا میک نیل نے ڈوپ ٹیسٹ ... مزید

'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }