Cricket Sri Lanka News

News about Sri Lanka Cricket team, get full coverage of Sri Lanka team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Sri Lanka Cricket team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کرکٹ ، سری لنکا کی خبریں

پیر 6 جنوری 2025 14:12

بچے کے ولادت، پیٹ کمنز سری لنکا نہیں جائیں گے

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز دورۂ سری لنکا سے چھٹی لیں گے، انہوں نے آرام کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز دوسرے بچے کے ولادت کے باعث بھی سری لنکا نہیں جائیں گے جبکہ ان کی غیر موجودگی ... مزید

ہفتہ 7 دسمبر 2024 13:05

ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت محسن نقوی کی بجائے شمی سلوا کو مل گئی

جے شاہ کے بعد ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت محسن نقوی کے بجائے شمی سلوا کو مل گئی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ کے سربراہ شمی سلوا نے ایشین کرکٹ کونسل کے عبوری صدر کا چارج سنبھال لیا ہے۔ ذرائع ... مزید

ہفتہ 30 نومبر 2024 11:09

ٹی 10 لیگ، باؤلر نے3 گیندوں پر 30 رنز دے ڈالے

ابو ظہبی میں جاری ٹی 10 لیگ میں باؤلر بیٹر کے سامنے بوکھلا گیا ، اوور کی پہلی 3 گیندوں پر 30 رنز دے ڈالے ۔ گزشتہ دنوں دہلی بلز کی بیٹنگ کے دوران بنگلا ٹائیگرز کی جانب سے سری لنکا کے سابق کپتان داسن شناکا ... مزید

اتوار 3 نومبر 2024 15:57

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ سری لنکا نے جیت لیا

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر دوسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مونگ کوک میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں سری لنکن ٹیم کے کپتان نے ... مزید

جمعرات 3 اکتوبر 2024 23:21

پاکستان ویمن ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 31 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز نے اپنی بولرز کی شاندار کارکردگی کے بل پر 116 کے معمولی اسکور کا کامیاب دفاع کرتے ہوئے سری لنکا ویمنز کو 31 رنز سے شکست دیدی۔ جمعرات کے ... مزید

جمعہ 27 ستمبر 2024 12:21

کامندو مینڈس نے ناقابل شکست نصف سنچری بنا کر بابر اعظم کا ٹیسٹ ریکارڈ برابر کر دیا

سری لنکا کے بلے باز کامندو مینڈس نے اپنے کیرئیر میں ایک اور شاندار کامیابی کا اضافہ کیا جب انہوں نے پاکستان کے ایس بلے باز بابر اعظم کا دو سال پرانا ٹیسٹ ریکارڈ برابر کر دیا۔ مینڈس نے یہ سنگ میل نیوزی ... مزید

جمعرات 19 ستمبر 2024 12:16

’خاتون کرکٹر کیساتھ نامناسب رویہ‘، کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکن کوچ پر 20 سال کی پابندی لگا دی

سابق سری لنکن کرکٹر دلیپ سماراویرا پر کرکٹ آسٹریلیا نے خاتون کرکٹر کے ساتھ "نامناسب رویے" کی وجہ سے 20 سال کے لیے کسی بھی عہدے پر رہنے کی پابندی عائد کر دی تھی۔ سی اے انٹیگریٹی یونٹ نے 52 سالہ دلیپ سماراویرا ... مزید

پیر 9 ستمبر 2024 12:10

جو روٹ ، کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانیوالے چھٹے بیٹر بن گئے

انگلینڈ کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر جو روٹ نے اپنے شاندار کیریئر میں ایک اور سنگ میل کا اضافہ کیا ہے کیونکہ وہ سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا کو پیچھے چھوڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز ... مزید

جمعہ 23 اگست 2024 14:00

عاقب جاوید کو کس سری لنکن پیسر میں محمد آصف کی جھلک دکھائی دی؟

سری لنکا کے باؤلنگ کوچ عاقب جاوید نے اولڈ ٹریفورڈ میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن نوجوان تیز گیند باز اسیتھا فرنینڈو کی کارکردگی کو سراہا۔ اسیتھا فرنینڈو نے انگلینڈ کے کپتان اولی پوپ اور ... مزید

جمعرات 8 اگست 2024 14:13

ہندوستان عام طور پر اچھی وکٹوں پر اور چھوٹی باؤنڈریوں کیساتھ کھیلتا ہے : مہیش تھیکشانا

سپنر مہیش تھیکشنا نے انکشاف کردیا کہ ان کی ٹیم سری لنکا میں منعقدہ تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں روہت شرما کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم کو کس طرح شکست دینے میں کامیاب ہوئی۔ پہلا میچ برابر رہا لیکن سری ... مزید

ہفتہ 3 اگست 2024 15:12

جیتا میچ ڈرا کروا دیا، بھارتی فینز ارشدیپ سنگھ پر سیخ پَا

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بھارت نے ڈرامائی انداز میں آل آئوٹ ہوکر ڈرا کروا دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان ... مزید

جمعرات 18 جولائی 2024 11:29

سابق سری لنکن کپتان کو بیوی بچوں کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا گیا

سری لنکا کے انڈر-19 ٹیم کے کپتان دھمیکا نروشنا کو رات گئے مبینہ طور پر گولی مار کر ہلاک کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ سابق کرکٹر دھمیکا نروشنا کو ان کی رہائشگاہ امبالنگوڈا میں کنڈا ماواتھا ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }