Football Qatar News

News about Qatar Football team, get full coverage of Qatar team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Qatar Football team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

فٹبال ، قطر کی خبریں

بدھ 28 فروری 2024 13:42

امیر قطر کیلیان ایمباپے کو ریال میڈرڈ جانے کو روکنے کے لیے ایک نئی ڈیل کی پیشکش کریں گے

فرانسیسی فارورڈ Kylian Mbappe ریال میڈرڈ جانے سے قبل بدھ کو امیر قطر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کریں گے۔ قطر کے امیر فرانسیسی فٹبال اسٹار سے ملاقات کریں گے تاکہ انہیں پیرس سینٹ جرمین میں قیام پر ... مزید

منگل 13 جون 2023 14:53

شیخ جاسم نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کی بولی جیت لی: رپورٹ

قطر کے شیخ جاسم بن حمد الثانی کے انگلش پریمیئر لیگ کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے نئے مالک ہونے کا امکان ہے۔ شیخ جاسم اور برطانوی ارب پتی سر جم ریٹکلف معروف کلب پر دستخط کرنے میں دلچسپی رکھنے والے بولی ... مزید

پیر 27 مارچ 2023 15:39

قطری تاجر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کیلئے 6 ارب ڈالرز کی ریکارڈ بولی جمع کرا دی

قطری تاجر شیخ جاسم بن حمد الثانی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو حاصل کرنے کے لیے تقریباً 6.12 بلین ڈالر کی نئی بولی جمع کرائی ہے۔ اگر کلب کے لیے شیخ جاسم بن حماد الثانی کی نظر ثانی شدہ بولی کو قبول کر لیا گیا ... مزید

ہفتہ 10 دسمبر 2022 12:11

فیفا ورلڈکپ، نامناسب لباس پہننے پر سابق مِس کروشیا کو سٹیڈیم سے نکال دیا گیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ کے دوران سابق مِس کروشیا کو سکیورٹی گارڈز نے نامناسب لباس پہننے پر میدان سے نکال دیا۔ ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے برازیل ... مزید

بدھ 7 دسمبر 2022 13:58

فیفا ورلڈ کپ کے بعد قطر نے سٹیڈیمز کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا

18 دسمبر کو قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کا اختتام ہوجائے گا مگر یہ سوال سب کے ذہنوں میں ہے کہ اس ایونٹ کے لیے تیار کیے جانے والے سٹیڈیمز کا مستقبل کیا ہوگا؟ قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے لیے مجموعی ... مزید

جمعہ 2 دسمبر 2022 19:44

فیفا کی شراب پر پابندی، خواتین شائقین آزادنہ طریقے سے فٹبال میچز سے لطف اندوز ہونے لگیں

ورلڈ کپ کے میچوں کے دوران سٹیڈیموں میں فیفا کی جانب سے الکحل پر پابندی کے باعث بہت سی خواتین شائقین نے اسٹیڈیم کو گھر سے زیادہ خوش آئند پایا۔ ایلی مولوسن، جو خواتین فٹ بال کے حامیوں کے لیے میچ ڈے ... مزید

جمعہ 2 دسمبر 2022 13:18

فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں میں 400 سے 500 غیر ملکی ورکرز کی اموات ہوئیں، قطر نے تسلیم کرلیا

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کی تیاریوں پر 200 ارب ڈالر سے زائد رقم خرچ کی گئی۔ اس عالمی مقابلے کے لیے عالی شان سٹیڈیمز اور عمارات تعمیر کی گئیں۔ ان منصوبوں کی تعمیر میں سینکڑوں غیرملکی مزدوروں کے جاں ... مزید

جمعرات 1 دسمبر 2022 15:01

بغیر میچ ٹکٹ فٹ بال شائقین کو کل سے قطر داخلے کی اجازت

 بغیر ٹکٹ فٹ بال شائقین کو کل سے قطر داخلے کی اجازت ہوگی، متعقلہ وزارت نے تصدیق کردی۔ مقامی میڈیا کے مطابق بغیر میچ ٹکٹ کے شائقین کو قطر میں داخلے کی اجازت کل 2 دسمبر 2022 سے شروع ہوگی، اس ضمن میں وزارت ... مزید

پیر 28 نومبر 2022 11:27

فیفا ورلڈ کپ: زخمی ہونے کے بعد سعودی کھلاڑی یاسر الشہرانی کی کامیاب سرجری

فیفا ورلڈ کپ میں زخمی ہونے کے بعد سعودی کھلاڑی یاسر الشہرانی کی دوسری کامیاب سرجری ۔سعودی فٹ بال ایسوسی ایشن کے مطابق یاسر الشہرانی کی اتوار کے روز حالت مستحکم ہونے کے بعد ریاض میں نیشنل گارڈ میں ... مزید

بدھ 23 نومبر 2022 17:11

پاکستان کا مغرب کے پروپیگنڈے پر قطر کے ساتھ اظہار یکجہتی

وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ کو کہا کہ پاکستان قطر کے امیر اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کھڑا ہے کیونکہ خلیجی ریاست کو فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے دوران پروپیگنڈے کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں ... مزید

بدھ 23 نومبر 2022 15:39

متحدہ عرب امارات نے فیفا ورلڈ کپ شائقین کیلئے ہیلتھ انشورنس کا آغاز کردیا

فیفا ورلڈ کپ کے میچوں کے لیے قطر کا سفر کرنے کا ارادہ رکنے والے متحدہ عرب امارات کے شائقین اب 20 درہم تک میں ہیلتھ انشورنس کوریج حاصل کر سکتے ہیں۔ ’ضمان‘ نامی ایک ہیلتھ انشورنس کمپنی، نے منصوبوں ... مزید

بدھ 23 نومبر 2022 14:31

شراب کی تلاش میں نکلے برطانوی شائقین قطری مہمان نوازی کا مزہ چکھنے لگے

قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے موقع پر سٹیڈیموں کے ارد گرد شراب پر پابندی کے فیصلے نے بین الاقوامی شائقین کو ناراض کردیا کیونکہ انہوں نے اس فیصلے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرنے کے لئے سوشل میڈیا ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }