SR Tendulkar News & Updates

SR Tendulkar is famous Cricket player from India, and plays for India Cricket team. Find latest SR Tendulkar news, pictures, videos and records on this page. Get profile and details about the matches, scandals, gossip etc including full coverage of the player news.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

سچن ٹنڈولکر کی خبریں

پیر 2 دسمبر 2024 13:03

جوروٹ نے سچن ٹنڈولکر کا طویل ریکارڈ بالآخر توڑ ہی دیا

برطانوی بیٹر جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا طویل ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ کے تجربہ کار بلے باز جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں دھوم مچا دی اور وہ سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ کر فارمیٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے ... مزید

ہفتہ 5 اکتوبر 2024 13:13

یشاسوی جیسوال سچن ٹنڈولکر کا 14 سالہ ملکی ریکارڈ توڑنے کے قریب پہنچ گئے

ہندوستانی بلے باز یشسوی جیسوال نے بین الاقوامی کرکٹ میں اپنی شاندار فارم جاری رکھی ہوئی ہے اور کچھ ہی وقت میں اسپاٹ لائٹ میں آگئے ہیں۔ 22 سالہ بائیں ہاتھ کے اوپنر نے حال ہی میں ختم ہونے والی ہندوستان ... مزید

جمعرات 12 ستمبر 2024 12:24

کرکٹ کی 147 سالہ تاریخ ، سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ کوہلی کی دسترس میں آگیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ سے محض 58 رنز دور ہیں اور بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ان کے پاس ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کا اہم موقع بھی ہے ... مزید

منگل 16 جولائی 2024 16:18

کارل ہوپر مجھ سے اور ٹنڈولکر سے بھی بہتر کھلاڑی تھے، برائن لارا

ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ برائن لارا جنہوں نے بحیثیت کرکٹر اپنے دور میں کئی ریکارڈز توڑے ایک ایسے کھلاڑی کا نام لیا جو ان سے اور یہاں تک کہ ہندوستان کے سچن ٹنڈولکر سے بھی زیادہ ہونہار بیٹر سمجھا جاتا ہے۔ ... مزید

منگل 28 مئی 2024 12:49

بھارتی ٹیم کے کوچ کیلئے مودی، ٹنڈولکر سمیت اہم ناموں سے جعلی درخواستیں آنے کا انکشاف

ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ سابق ہندوستانی کپتان راہول ڈریوڈ کے T20 ورلڈ کپ 2024ء کے بعد عہدہ چھوڑنے کے فیصلے کے بعد مردوں کی ٹیم کے لئے ایک نئے کوچ کی تلاش میں ہے۔ اس مہینے کے شروع میں، بی سی سی آئی نے ... مزید

اتوار 3 مارچ 2024 14:12

وسیم اکرم نے بابراعظم کو برائن لارا اور سچن ٹنڈولکر کی طرح شاندار بیٹر قرار دیدیا

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے۔ مقامی سپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان وسیم اکرم سے ایک مداح نے سوال کیا کہ بابراعظم کو بالنگ کروانے ... مزید

بدھ 10 جنوری 2024 15:24

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینئر کرکٹرز پر شرابی ہونے کا الزام لگ گیا

سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر پراوین کمار نے کئی سینئر کھلاڑیوں پر شرابی ہونے کا سنگین الزام عائد کر دیا ہے ۔ 37 سالہ سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر پراوین کمار نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پیتے سب ہی ہیں مگر مجھے بدنام ... مزید

بدھ 20 دسمبر 2023 16:00

بنگلہ دیشی اوپنر سومیا سرکار نے سچن ٹنڈولکر کا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین سومیا سرکار نے بھارتی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں نیلسن میں دوسرے ون ... مزید

ہفتہ 14 اکتوبر 2023 15:20

اپنے کیریئر میں وقار یونس سے بہترین پاکستانی فاسٹ باؤلر نہیں دیکھا: سچن ٹنڈولکر

لیجنڈری بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں وقار یونس سے بہترین پاکستانی فاسٹ باؤلر نہیں دیکھا۔ پاکستان اور بھارت کے مابین ورلڈ کپ ٹاکرے پر کمنٹری کرتے ہوئے سچن ٹنڈولکر ... مزید

جمعہ 6 اکتوبر 2023 12:44

سچن ٹنڈولکر نے اپنی ممکنہ ورلڈ کپ سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی فہرست سے پاکستان کو باہر کردیا

لیجنڈری بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا خیال ہے کہ پاکستان جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023ء کے سیمی فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی نہیں کر پائے گا۔ سابق کپتان نے بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا، ٹیم کی درجہ بندی ... مزید

ہفتہ 22 جولائی 2023 12:25

کم ترین اننگز میں پہلی ڈبل سنچری ، سعود شکیل نے سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور رکی پونٹنگ کو پیچھے چھوڑ دیا

قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے کم ترین ٹیسٹ اننگز کھیل کر پہلی ٹیسٹ ڈبل سنچری سکور کرنے والے بیٹرز کی فہرست میں سچن ٹنڈولکر، ویرات کوہلی اور رکی پونٹنگ جیسے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ... مزید

اتوار 2 جولائی 2023 15:59

ورلڈکپ 2011ء میں سچن ٹنڈولکر کو آؤٹ ہونے کے باوجود بچایا گیا: سعید اجمل کا الزام

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آف سپنر سعید اجمل نے الزام لگایا ہے کہ ورلڈکپ 2011ء کے سیمی فائنل میچ میں بھارتی بیٹر سچن ٹنڈولکر کو آئوٹ ہونے سے بچانے کے لیے ڈی آر ایس کے آخری دو فریم کٹ کیے گئے تھے۔ معروف ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }