Rahat Ali

September 12th 1988

Rahat Ali is famous Cricket player from Pakistan. He was born on 12 September 1988. He has played 21 test matches and scored 136 runs with the avg of 7.55 and strike rate of 36.55 and remains not out 13 times. In 21 test matches he has Bowled 4227 balls and picked up 58 wickets by giving 2264 scroes with economy of 3.21 and strike rate of 72.8 with 3 four-wicket haul, 2 fifer (five-wicket haul). He has played 14 ODIs and scored 8 runs with the avg of 2.66 and strike rate of 21.62 and remains not out 4 times. In 14 ODI matches he has Bowled 679 balls and picked up 18 wickets by giving 658 scroes with economy of 5.81 and strike rate of 37.7 . He has played 22 T20 Internationals and scored 4 runs with the avg of 0 and strike rate of 50 and remains not out 4 times. In 22 T20 Internationals he has Bowled 453 balls and picked up 16 wickets by giving 562 scroes with economy of 7.44 and strike rate of 28.3 . He has played 84 First-Class cricket matches and scored 365 runs with the avg of 6.51 and strike rate of 37.32 and remains not out 43 times. In 84 First-Class cricket matches he has Bowled 14310 balls and picked up 281 wickets by giving 7244 scroes with economy of 3.03 and strike rate of 50.9 with 15 four-wicket haul, 12 fifer (five-wicket haul). He has played 70 List A cricket matches and scored 75 runs with the avg of 5.35 and strike rate of 44.64 and remains not out 18 times. In 70 List A cricket matches he has Bowled 3145 balls and picked up 86 wickets by giving 2861 scroes with economy of 5.45 and strike rate of 36.5 with 4 four-wicket haul. He has played 77 Twenty20 matches and scored 16 runs with the avg of 4 and strike rate of 48.48 and remains not out 9 times. In 77 Twenty20 matches he has Bowled 1731 balls and picked up 84 wickets by giving 2270 scroes with economy of 7.86 and strike rate of 20.6 with 3 four-wicket haul. Read latest news about Rahat Ali, his photo album, videos and other important information at this page.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

راحت علی

Rahat Ali
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی سرزمین فاسٹ باؤلرز سے مالا مال دھرتی ہے۔ ورلڈکپ2015ء میں پاکستان کو اہم فاسٹ باؤلر جنید خان سے محروم ہونا پڑا تو بلاول بھٹی کو ٹیم میں شامل کرنے کی باتیں کی جارہی تھی لیکن قرعہ 26 سالہ راحت علی کے نام کا نکلا۔صرف ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے راحت علی کو ورلڈکپ میں موقع دینے کا بنیادی مقصد پیس بیٹری کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ جنید خان کے متبادل کے طور پر لیفٹ آرم باؤلر کا ٹیم میں شامل بھی ضروری سمجھا جارہا تھا۔ راحت علی نے 2012ء میں سری لنکا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پہلا ون ڈے میچ کھیلا تھا ، اس کے بعد وہ منظرعام سے غائب ہوگئے تاہم یواے میں آسٹریلیا کیخلاف راحت کی کارکردگی سے ایک بار پھر ٹیم میں جگہ دینے میں کامیاب ہوگئی۔ملتان سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ راحت علی نے اپنے کیریئر میں اب تک صرف ایک ہی ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا ہے جس میں وہ خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا سکے تھے۔ یہ میچ بھی انھوں نے 2012ء میں سری لنکا کے خلاف کھیلا تھا۔تاہم ٹیسٹ کرکٹ میں ان کا ریکارڈ بہتر رہا ہے اور اب تک کھیلے گئے 11 ٹیسٹ میچوں میں انھوں نے 31 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔ انھوں نے آخری ٹیسٹ گزشتہ سال نومبر میں شارجہ میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا تھا۔راحت علی کے پاس یہ بہترین موقع ہے کہ وہ ورلڈکپ مقابلوں میں بے مثال کارکردگی دکھا نہ صرف ٹیم کو جتوا سکتے ہیں بلکہ وہ مستقل طور پر طویل عرصے کیلئے ٹیم میں جگہ بھی برقرار رکھ سکتے ہیں۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 21 31 13 136 35 7.55 372 36.55 0 0 19 3 9 0
ایک روزہ بین الاقوامی 14 7 4 8 6 2.66 37 21.62 0 0 0 0 1 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 22 4 4 4 2 0 8 50 0 0 0 0 1 0
فرسٹ کلاس 84 99 43 365 35 6.51 978 37.32 0 0 41 7 25 0
لسٹ اے 70 32 18 75 12 5.35 168 44.64 0 0 4 2 13 0
ٹونٹی20 77 13 9 16 6 4 33 48.48 0 0 1 0 12 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 21 39 4227 2264 58 6/127 7/100 39.03 3.21 72.8 3 2 0
ایک روزہ بین الاقوامی 14 14 679 658 18 3/40 3/40 36.55 5.81 37.7 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 22 22 453 562 16 2/18 2/18 35.12 7.44 28.3 0 0 0
فرسٹ کلاس 84 146 14310 7244 281 6/40 9/78 25.77 3.03 50.9 15 12 0
لسٹ اے 70 70 3145 2861 86 4/30 4/30 33.26 5.45 36.5 4 0 0
ٹونٹی20 77 77 1731 2270 84 4/15 4/15 27.02 7.86 20.6 3 0 0

راحت علی کی خبریں

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان ہفتے کو ہوگا

آسٹریلیاکیخلاف بری کارکردگی،سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان

میلبرن ٹیسٹ، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، سہیل خان ان، راحت علی آوٹ

ہیملٹن ٹیسٹ، پاکستان کا وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ، یاسر شاہ کی جگہ عمران‌ خان کی شمولیت کا بھی امکان

راحت علی نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سینچری مکمل کر لی

دوسرا ٹیسٹ،ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 4وکٹیں کھو کر 106رنز بنا لیے

مزید خبریں

کرکٹ, پاکستان کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی