Ehsan Adil

March 15th 1993

Ehsan Adil is famous Cricket player from Pakistan. He was born on 15 March 1993. He has played 3 test matches and scored 21 runs with the avg of 5.25 and strike rate of 51.21 . In 3 test matches he has Bowled 481 balls and picked up 5 wickets by giving 263 scroes with economy of 3.28 and strike rate of 96.2 . He has played 6 ODIs and scored 27 runs with the avg of 9 and strike rate of 64.28 and remains not out 1 times. In 6 ODI matches he has Bowled 225 balls and picked up 4 wickets by giving 223 scroes with economy of 5.94 and strike rate of 56.2 . He has played 5 T20 Internationals and scored 70 runs with the avg of 14 and strike rate of 87.5 . He has played 67 First-Class cricket matches and scored 1138 runs with the avg of 16.98 and strike rate of 60.05 including 3 half centuries and remains not out 16 times. In 67 First-Class cricket matches he has Bowled 10804 balls and picked up 245 wickets by giving 5602 scroes with economy of 3.11 and strike rate of 44 with 17 four-wicket haul, 9 fifer (five-wicket haul). He has played 67 List A cricket matches and scored 263 runs with the avg of 9.74 and strike rate of 68.13 and remains not out 8 times. In 67 List A cricket matches he has Bowled 2999 balls and picked up 98 wickets by giving 2661 scroes with economy of 5.32 and strike rate of 30.6 with 3 four-wicket haul, 2 fifer (five-wicket haul). He has played 72 Twenty20 matches and scored 119 runs with the avg of 7 and strike rate of 106.25 and remains not out 11 times. In 72 Twenty20 matches he has Bowled 1446 balls and picked up 89 wickets by giving 1946 scroes with economy of 8.07 and strike rate of 16.2 with 2 four-wicket haul. Read latest news about Ehsan Adil, his photo album, videos and other important information at this page.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

احسان عادل

Ehsan Adil
دائیں ہاتھ سے فاسٹ باؤلنگ کروانے والے احسان عادل کا تعلق پنجاب کے شہر شیخوپورہ سے ہے،وہ ڈومیسٹک سطح پر فیصل آباد ، حبیب بینک کی جانب سے کھیلتے ہیں جبکہ پاکستان انڈر19کرکٹ ٹیم کی بھی نمائندگی کرچکے ہیں۔صرف 12 فرسٹ کلاس میچوں کے تجربہ کے حامل احسان عادل کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا اور وہ اپنی 20سالگرہ سے ایک ماہ پہلے انہیں 2013ء میں جنوبی افریقہ کیخلاف سنچورین ٹیسٹ میں کیپ دی گئی اور احسان عادل نے اپنے پہلے اوور کی تیسری گیند پر جنوبی افریقی کپتان گریم سمتھ کو آؤٹ کرکے اپنا انتخاب فوری طو رپر درست ثابت کردکھایا۔احسان عادل نے عادل کی صلاحیتیں 2012-13 کے سیزن میں سامنے آئیں، انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا میں 2012 ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان کی انڈر 19 ٹیم کی نمائندگی کی ، اور اسی سال کے اواخرمیں اس نے پہلے ڈومیسٹک سیزن میں حبیب بینک کیلئے سیزن کے پہلے میچ میں چھ وکٹیں لیکر ایک بار پھر اپنا انتخاب درست ثابت کردکھایا۔احسان عادل نے اس سیزن میں پریزیڈنٹ ٹرافی میں دوسرے بڑے باؤلر کے طور پر خود کو منوایا اور 17.88 کی اوسط سے سیزن میں 54 وکٹیں حاصل کیں۔اسی کارکردگی کی بنیاد پر اسے جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریز کے لئے پاکستان ٹیم میں جگہ حاصل کی ا ور اس کی خوش قسمتی کہ اس میچ میں جنید خان اور عمرگل ٹیم کو میسر نہیں تھے جس کی وجہ سے احسان عادل کو ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے کا موقع میسر آگیا۔احسان عادل کی یہ بھی خوش قسمتی ہے کہ وہ بہت جلد ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے لیکن ٹیم میں مستقل رہنے کیلئے احسان عادل کو اپنی باؤلنگ میں ورائٹی لانا پڑے گی جو بہت کم دکھائی دیتی ہے۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 3 4 0 21 12 5.25 41 51.21 0 0 3 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 6 4 1 27 15 9 42 64.28 0 0 2 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 5 5 0 70 23 14 80 87.5 0 0 4 3 0 0
فرسٹ کلاس 67 83 16 1138 85 16.98 1895 60.05 0 3 136 20 16 0
لسٹ اے 67 35 8 263 23 9.74 386 68.13 0 0 19 8 16 0
ٹونٹی20 72 28 11 119 18 7 112 106.25 0 0 11 2 16 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 3 5 481 263 5 2/54 2/54 52.6 3.28 96.2 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 6 6 225 223 4 1/31 1/31 55.75 5.94 56.2 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 5 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 67 119 10804 5602 245 6/58 9/100 22.86 3.11 44 17 9 0
لسٹ اے 67 66 2999 2661 98 6/16 6/16 27.15 5.32 30.6 3 2 0
ٹونٹی20 72 71 1446 1946 89 4/28 4/28 21.86 8.07 16.2 2 0 0

احسان عادل کی خبریں

25 ہزار ڈالرز کے عوض امریکن لیگ کھیلنے کی پی سی بی کی شرط، پاکستانی کرکٹرز ریٹائرمنٹ لینے پر مجبور

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل فرنچائز میں شامل

سمیع اسلم کے بعد احسان عادل کا بھی امریکہ منتقل ہونے پر غور

چند روز میں چار قومی کرکٹرز کے فٹنس مسائل کا شکار ہوکر ٹیم سے باہر ہونے سے بورڈ ذمہ داران میں تشویش کی لہر

زخمی فاسٹ باؤلر احسان عادل بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے میچز سے باہر،عمر گل متبادل ہونگے

پہلا ون ڈے،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 7وکٹوں سے ہرا دیا

مزید خبریں

کرکٹ, پاکستان کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی