JC Buttler

September 8th 1990

JC Buttler is famous Cricket player from England . He was born on 08 September 1990. He has played 57 test matches and scored 2907 runs with the avg of 31.94 and strike rate of 54.18 including 2 centuries and 18 half centuries and remains not out 9 times. He has played 187 ODIs and scored 5196 runs with the avg of 39.06 and strike rate of 115.33 including 11 centuries and 27 half centuries and remains not out 27 times. He has played 134 T20 Internationals and scored 3535 runs with the avg of 35.35 and strike rate of 146.61 including 1 centuries and 26 half centuries and remains not out 23 times. He has played 122 First-Class cricket matches and scored 5888 runs with the avg of 32.17 and strike rate of 57.2 including 7 centuries and 33 half centuries and remains not out 16 times. In 122 First-Class cricket matches he has Bowled 12 balls and picked up 0 wickets by giving 11 scroes with economy of 5.5 and strike rate of 0 . He has played 257 List A cricket matches and scored 7361 runs with the avg of 42.79 and strike rate of 117 including 13 centuries and 43 half centuries and remains not out 47 times. He has played 434 Twenty20 matches and scored 12113 runs with the avg of 34.9 and strike rate of 145.15 including 8 centuries and 84 half centuries and remains not out 62 times. Read latest news about JC Buttler, his photo album, videos and other important information at this page.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

جوز بٹلر

JC Buttler
جوز بٹلر انگلینڈ کے ان نوجوان کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جن سے سلیکٹرز کو بڑی توقعات وابستہ ہیں ۔ ٹیسٹ کرکٹ میں ان کی کیپنگ پر کئی ماہرین کو خدشات ہیں تاہم انگلش سلیکٹر ز انکی بیٹنگ کی وجہ سے انہیں ٹیم سے نکالنے کے لیے تیار نہیں ہیں ۔ کاؤ نٹی کرکٹ میں بٹلر نے سمر سیٹ کی جانب سے کئی لاجواب اننگز کھیل رکھی ہیں اور انٹر نیشنل کرکٹ میں اپنی دلیرانہ بلے بازی کا مظاہرہ انہوں نے 2014ء میں سری لنکا کے خلاف لارڈز میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں اس وقت کیا جب محض 74گیندوں پر 102رنز کی لاجواب اننگز کھیل کر وہ تقریبا تن تنہا میچ سری لنکا کی گرفت سے چھن کر لے گئے تھے ۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 57 100 9 2907 152 31.94 5365 54.18 2 18 340 33 153 1
ایک روزہ بین الاقوامی 187 160 27 5196 162 39.06 4505 115.33 11 27 414 173 225 37
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 134 123 23 3535 101 35.35 2411 146.61 1 26 322 152 77 13
فرسٹ کلاس 122 199 16 5888 152 32.17 10293 57.2 7 33 732 72 274 3
لسٹ اے 257 219 47 7361 162 42.79 6291 117 13 43 637 236 275 42
ٹونٹی20 434 409 62 12113 124 34.9 8345 145.15 8 84 1094 515 257 43

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 57 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 187 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 134 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 122 1 12 11 0 0 5.5 0 0 0 0
لسٹ اے 257 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹونٹی20 434 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0

جوز بٹلر کی خبریں

چیمپئنز ٹرافی، افغان ٹیم کیخلاف میچ کا بائیکاٹ مسئلے کا حل نہیں : جوز بٹلر

بطور وکٹ کیپر زیادہ ٹی ٹونٹی رنز، جوس بٹلر نے محمد رضوان کو پیچھے چھوڑ دیا

جوز بٹلر آئی پی ایل پر پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کو ترجیح دینے کے دفاع میں سامنے آگئے

انگش کپتان جوز بٹلر کے پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے کچھ میچز سے کیوں محروم رہیں گے؟

ورلڈ کپ وننگ برطانوی کپتان جوز بٹلر نے نام تبدیل کر لیا

ٹی ٹونٹی بلاسٹ ، شاہین آفریدی نے غیر معمولی یارکر سے جوز بٹلر کا آف سٹمپ اڑا دیا

مزید خبریں

کرکٹ, انگلینڈ کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی