Rugby Pakistan News

News about Pakistan Rugby team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Rugby team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

رگبی ، پاکستان کی خبریں

جمعرات 4 جولائی 2024 14:58

محسن اقبال پنجاب رگبی ایسوسی ایشن کے نئے صدر اور طارق نیازی سیکرٹری منتخب ہوگئے

محسن اقبال  پنجاب رگبی ایسوسی ایشن  کے نئے صدر اور طارق نیازی سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب رگبی ایسوسی ایشن کے سالانہ جنرل میٹنگ سروس ہاؤس لاہور میں سابق سیکرٹری شہزاد ظفر کی زیرصدارت ... مزید

جمعرات 28 اپریل 2022 16:50

ٹرائی نیشن ایشیئن رگبی ڈویژن ایونٹ مئی کے آخر میں ہوگا،سپورٹس بورڈ پنجاب میزبانی کریگا، ڈی جی سپورٹس

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب رگبی کے انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کرے گا، جمعرات کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان رگبی یونین ... مزید

منگل 9 فروری 2021 14:06

مظفرگڑھ لائنز گرلز اینڈ بوائز نے انٹر ڈسٹرکٹ رگبی ٹورنامنٹ جیت لیا

مظفرگڑھ میں ہونیوالا انٹر ڈسٹرکٹ رگبی ٹورنامنٹ مظفرگڑھ لائنز گرلز اینڈ بوائز نے جیت لیا۔فائنل میچ میں ایگل رگبی ٹیم ہار گئی۔مظفر گڑھ لائنز رگبی ٹیم کی کامیابی پر ضلع کی نمایاں شخصیات نے کھلاڑیوں ... مزید

ہفتہ 12 ستمبر 2020 12:33

پاکستان سپورٹس بورڈ نے 11 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کردیا

ڈائریکٹر اسٹبلشمنٹ اینڈ کوارڈینیشن کی طرف سے گریڈ 19 سے 3 تک کے 11 ملازمین کی برطرفی کے تحریری احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام 11ملازمین اب سپورٹس بورڈ میں خدمات سرانجام نہیں ... مزید

منگل 14 جولائی 2020 15:53

سری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل (ر) محمد سعد خٹک کی سری لنکن رگبی کے صدر لسیتھا گونارتنے سے ملاقات

کولمبو میں پاکستان کے ہائی کمشنر میجر جنرل محمد سعد خٹک نے منگل کو یہاں سری لنکن رگبی کے صدر لسیتھا گونارتنے سے ملاقات کی۔ہائی کمشنر نے سری لنکا رگبی کے صدر کو حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان میں ... مزید

جمعہ 6 مارچ 2020 17:03

اگر میں رگبی نہ کھیلتی تو شاید بار بار رونے والی لڑکی ہی ہوتی ،اب تو میں رلا دیتی ہوں ‘ شازیہ شبیر

پاکستان کی پہلی ویمن رگبی ٹیم کی کپتان شازیہ شبیر نے کہا ہے کہ اگر میں رگبی نہ کھیلتی تو شاید بار بار رونے والی لڑکی ہی ہوتی لیکن اب تو میں رلا دیتی ہوں اورروتی نہیں ہوں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا ... مزید

منگل 28 جنوری 2020 14:43

پاکستان کو ایک اورانٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی مل گئی

ایشیاء رگبی مینز 15 چیمپئن شپ ڈویژن ٹو کے مقابلے 26 سے 29 فروری تک لاہور میں ہوں۔ پاکستان کو ایشیاء رگبی مینز 15 چیمپئن شپ ڈویژن ٹو کی میزبانی مل گئی، مقابلے 26 سے 29 فروری تک لاہور میں ہوں گے جب کہ 4 روزہ ... مزید

جمعہ 20 دسمبر 2019 12:04

گریگ لیڈلا کا انٹرنیشنل رگبی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سکاٹ لینڈ کے گریگ لیڈلا نے بین الاقوامی رگبی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ گریگ لیڈلا رواں سال جاپان میں کھیلے گئے نویں عالی کپ رگبی ٹورنامنٹ کے بعد بین الاقوامی رگبی سے مستعفی ہونے والے تیسرے سکاٹش ... مزید

جمعہ 15 نومبر 2019 12:58

صوبائی حکومت نے 10 سال کے وقفہ کے بعد قومی سطح پر گیمز کا انعقاد کیا، چیئرپرسن سٹینڈنگ کمیٹی سوشل ویلفیئر مومنہ باسط کا ایبٹ آباد میں خواتین رگبی کے فائنل کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب

چیئرپرسن سٹینڈنگ کمیٹی برائے سوشل ویلفیئر مومنہ باسط نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے 10 سال کے وقفہ کے بعد قومی سطح پر گیمز کا انعقاد کیا ہے، دہشت گردی کے متاثرہ صوبہ میں امن لوٹ آیا جس سے آج کھیل کے ... مزید

پیر 16 ستمبر 2019 16:07

پاکستان آرمی نے 24 ویں نیشنل سیونز رگبی چیمپئن شپ2019ءجیت لی

پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام 24 ویں نیشنل سیونز رگبی چیمپئن شپ2019ءپاکستان آرمی نے جیت لی، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان ایئرفورس کو 5-0 سے جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رگبی اکیڈمی لاہور ... مزید

'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }