Cycling Pakistan News

News about Pakistan Cycling team, get full coverage of Pakistan team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Pakistan Cycling team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

سائیکلنگ ، پاکستان کی خبریں

بدھ 7 اگست 2024 12:06

’جینا حرام نہ کریں‘، پاکستانی ایتھلیٹ لاہور ایئر پورٹ پر کسٹم حکام کے رویے سے پریشان

سائیکلنگ کے منفرد ریکارڈ اپنے نام کرنے والی پاکستانی خاتون ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک مرتبہ پھر ناقص اور فرسودہ نظام کی جانب نشاندہی کرتے ہوئے اپنے مسائل کے حل کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیا ہے۔ سماجی ... مزید

پیر 26 جون 2023 13:07

پاکستان نے 10 گولڈ میڈلز کے ساتھ سپیشل اولمپکس کا اختتام کیا

 پاکستان کے محفوظ عابد نے اتوار کو برلن میں 16ویں اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ کی 10 کلومیٹر ٹائم ٹرائل ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ محفوظ نے 10 کلومیٹر کا فاصلہ 23 منٹ اور 02.02 سیکنڈ میں طے ... مزید

جمعرات 22 جون 2023 12:46

سپیشل اولمپکس، عثمان قمر نے سائیکلنگ میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں دن کا اچھا آغاز کیا جب عثمان قمر نے سائیکلنگ میں گولڈ میڈل جیتا۔ مہارت اور عزم کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے عثمان قمر نے برلن میں ہونے والے سپیشل ... مزید

پیر 13 جون 2022 15:37

ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ ، بھارت کا پاکستانی سائیکلسٹ کو ویزے دینے سے انکار

بھارتی حکام نے نئی دہلی میں ہونے والی ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ کے لیے پاکستانی سائیکل سواروں کو ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سائیکلسٹ 2022ء ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن ... مزید

بدھ 11 مئی 2022 12:27

پنجاب نے پاکستان کی پہلی سپورٹس فلم پر کام شروع کر دیا

کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے کے لیے محکمہ کھیل اور امور نوجوانان نے کھیلوں پر پاکستان کی پہلی فلم بنانے کے لیے ابتدائی کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس کی صدارت ... مزید

منگل 18 جنوری 2022 13:48

روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ 31 جنوری سے گوادر میں شروع ہوگی

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام روڈ سائیکلنگ چمپئن شپ 31 جنوری سے گوادر میں شروع ہوگی۔گذشتہ روز سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں ... مزید

پیر 27 دسمبر 2021 15:44

تنگی میں سائیکل ریس کا انعقاد ' دو سو سے زائد سائیکلسٹوں نے حصہ لے لیا

قائد اعظم ڈے کی مناسبت سے تنگی میں سائیکل ریس منعقد ہوئی جس میں تحصیل تنگی سے تعلق رکھنے والے دو سو کے قریب سائیکلسٹوں نے حصہ لیا - ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے منعقد ہونیوالی ... مزید

بدھ 22 دسمبر 2021 15:39

یوم قائداعظم سائیکلنگ ریس 25 دسمبر کو منعقد ہوگی ، نثار احمد

خیبر پختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر پشاور سے مردان سائیکل ریس کا انعقاد کیا جائیگا، 63 کلومیٹر پر مشتمل ریس میں پشاور، مردان اور ... مزید

ہفتہ 18 دسمبر 2021 15:59

تیسری عیسیٰ لیب شکریہ جناح ایڈونچر سائیکل ریس کل ہوگی

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے جشن کے سلسلے میں ’’تیسری عیسیٰ لب شکریہ جناح ایڈونچر سائیکل ریس ‘‘ کل مزار قائد سے شروع ہوگی۔ یہ بات آج ریس کے چیف آرگنائزر اور سندھ سائیکلنگ ... مزید

جمعہ 17 دسمبر 2021 11:58

پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے الیکشن 18 دسمبر کو لاہور میں ہونگے

پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے الیکشن 18 دسمبر کو لاہور میں ہونگے۔عدنان خان ایڈوکیٹ پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے، پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کے ... مزید

بدھ 15 دسمبر 2021 14:56

عدنان خان ایڈوکیٹ پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے

عدنان خان ایڈوکیٹ پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے الیکشن 18 دسمبر کو لاہور میں ہونگے۔ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ کے ... مزید

پیر 29 نومبر 2021 15:53

پہلی کمشنر ٹوردی وزہرستان تین روزہ قومی سائیکل ریس ریلی کے دوسرے مرحلے کا آغاز ٹانک سے کردیا گیا

پہلی کمشنر ٹوردی وزہرستان تین روزہ قومی سائیکل ریس ریلی کے دوسرے مرحلے کا آغاز ٹانک سے کردیا گیا ڈھول کی دھاپ اور گھوڑوں کے رقص پر قومی سائیکلسٹ کو سٹارٹنگ پوائنٹ سے گومل زام ڈیم کی طرف روانہ کیا ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }