Rugby New Zealand News

News about New Zealand Rugby team, get full coverage of New Zealand team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of New Zealand Rugby team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

رگبی ، نیوزی لینڈ کی خبریں

بدھ 19 مئی 2021 16:37

نیوزی لینڈ کے سابق رگبی سٹار و باکسر سونی بل ولیمز کی فلسطین کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں کی خاموشی پرکڑی تنقید

نیوزی لینڈ کے رگبی سٹار اور باکسر سونی بل ولیمز نے فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی بمباری پر عالمی رہنماؤں کی قیادت پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ 35 سالہ سونی بل ولیمز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ... مزید

جمعہ 24 جنوری 2020 12:43

مسلم رگبی سٹار سونی بل ولیمزکا جوا کھلانے والی فرم کے لوگو والی شرٹ پہننے سے انکار

مسلم رگبی سٹار سونی بل ولیمز نے جوا کھلانے والی فرم کے لوگو والی شرٹ پہننے سے انکار کردیا۔34 سالہ مسلم رگبی سٹار سونی بل ولیمز نے ٹورنٹو وولف پیک سے10 ملین ڈالر کا معاہدے ہونے کے باوجود جوا کھلانے والی ... مزید

جمعہ 25 اکتوبر 2019 12:02

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان نویں رگبی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل کل کھیلا جائے گا

دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان نویں رگبی ورلڈ کپ 2019ء کا پہلا سیمی فائنل میچ ک ہفتہ کو انٹرنیشنل سٹیڈیم یوکوہاما میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے میچ میں کامیابی ... مزید

جمعرات 24 اکتوبر 2019 11:48

نواں رگبی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان پہلا سیمی فائنل پرسوں کھیلا جائے گا، دونوں ٹیموں کے کپتانوں کے کامیابی کیلئے بیانات، سخت مقابلے کی توقع

دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان نویں رگبی ورلڈ کپ 2019ء کا پہلا سیمی فائنل میچ پرسوں ہفتہ کو انٹرنیشنل سٹیڈیم یوکوہاما میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے میچ میں کامیابی ... مزید

پیر 21 اکتوبر 2019 14:27

چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت کر ملک و قوم کو تحفہ دینگے، سٹیو ہینسن

دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ رگبی ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیو ہینسن نے کہا ہے کہ مسلسل تیسری مرتبہ ٹائٹل جیت کر فتوحات کی ہٹرک مکمل کرنے کے ساتھ مجموعی طور پر چوتھی مرتبہ ایونٹ جیت کر ملک و قوم کو تحفہ پیش کرینگے، ... مزید

جمعہ 18 اکتوبر 2019 12:13

ٹیم کی کارکردگی سے مطمئن ہوں، ٹائٹل کے بھرپور دفاع کیلئے پرعزم ہیں، سٹیو ہینسن

دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ رگبی ٹیم کے ہیڈ کوچ سٹیو ہینسن نے کہا ہے کہ وہ ٹیم کی حالیہ کارکردگی سے مطمئن ہیں، انہوں نے کہاکہ ٹائٹل کے بھرپور دفاع کے لئے پر عزم ہیں، انہوں نے کہا کہ مسلسل تیسری مرتبہ ... مزید

جمعرات 10 اکتوبر 2019 12:23

جاپان، نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور ویلز کی ٹیمیں رگبی ورلڈ کپ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست

میزبان جاپان، دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور ویلز کی ٹیمیں نویں رگبی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہیں۔ تفصیلات کے مطابق رگبی ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاپان میں ... مزید

'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }