Mountaineering Nepal News

News about Nepal Mountaineering team, get full coverage of Nepal team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Nepal Mountaineering team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کوہ پیمائی ، نیپال کی خبریں

بدھ 9 اکتوبر 2024 10:21

شہروز کاشف 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنیوالے کم عمر ترین پاکستانی کوہ پیما بن گئے

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے نئی تاریخ رقم کردی، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند تمام 14 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ’براڈ بوائے‘ کے نام سے مشہور ... مزید

منگل 21 مئی 2024 14:10

پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی

پاکستان کے کوہ پیما سرباز خان نے منگل کے روز ایک اور کارنامہ سرانجام دیا جب انہوں نے اضافی آکسیجن کا استعمال کیے بغیر دنیا کے بلند ترین پہاڑ ایورسٹ کو کامیابی سے سر کیا۔ سرباز خان جنہوں نے پہلے بوتل ... مزید

بدھ 24 مئی 2023 15:08

زخمی اسد علی میمن کی پاکستانی سفارتخانے سے مائونٹ ایورسٹ سے بذریعہ ایئر لیفٹ اٹھانے کی درخواست

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن، جنہوں نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کر کے ایک کارنامہ سرانجام دیا، اب خود کو 8849 میٹر بلند پہاڑ کی ڈھلوانوں پر پھنسے ہوئے پایا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ... مزید

پیر 15 مئی 2023 15:47

ساجد سدپارہ نے اضافی آکسیجن کے بنا ماؤنٹ ایورسٹ پر تاریخ رقم کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا

معروف پاکستانی کوہ پیما، ساجد سدپارہ نے اضافی آکسیجن یا شیرپا کی مدد کے بغیر نیپال میں ماؤنٹ ایورسٹ کو کامیابی سے سر کیا ہے۔ اس کامیابی کے ساتھ وہ اپنے مرحوم والد، لیجنڈری کوہ پیما محمد علی سدپارہ ... مزید

منگل 18 اپریل 2023 13:02

نیپالی حکام نے ہیلی کاپٹر کی مدد سے شہروز کاشف اور نائلہ کیانی کو بچا لیا

ہیلی کاپٹر نے شہروز کاشف اور نائلہ کیانی کو اترتے ہی خوفزدہ ہونے کے بعد بچا لیا۔ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور نائلہ کیانی نے 17 اپریل کو 8,091 میٹر بلند دنیا کی 10ویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ اناپورنا ... مزید

منگل 21 جون 2022 15:47

شہروز کاشف رواں سال 8 ہزار میٹر سے بلند مزید 5 چوٹیوں کو سر کرنے کیلئے پرعزم

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند مزید 5 چوٹیوں کو رواں سال ہی کرنے کا ارادہ کرلیا ہے ۔ دنیا کی 5 بلند ترین چوٹیوں کو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے بتایا ... مزید

ہفتہ 28 مئی 2022 11:51

سرباز خان اور شہروز کاشف نے دنیا کی 5ویں بلند ترین چوٹی سر کرلی

پاکستانی نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اور سرباز خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستانی کوہ پیماؤں شہروز کاشف اورسربازخان نے دنیا کی 5 ویں بلند ترین چوٹی مکالو سرکرنے کا کارنامہ انجام دے دیا۔ ... مزید

منگل 24 مئی 2022 13:34

کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی سر کرلی

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی ’کنچن چنگا‘ سر کرلی۔ کوہ پیما شہروز کاشف نے 8586 میٹر بلند چوٹی ’کنچن چنگا‘ سر کرنیکا اعزاز پاک فوج کے شہدا کے نام کردیا۔ [short][show_embed_tweet ... مزید

پیر 16 مئی 2022 12:22

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایورسٹ سر کرلی

پاکستانی کوہ پیماؤں کے حلقوں میں ’پاتھ فائنڈرز‘ کے نام سے مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرلیا ہے۔ عبدالجوشی کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 38 سالہ کوہ ... مزید

پیر 16 مئی 2022 11:32

شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرا دیا

دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی لوہٹسے پر بھی پاکستانی پرچم لہرا کر تاریخ رقم کردی۔ پاکستان کے شہروز کاشف 8 ہزار سے زائد میٹر بلند چار بلندترین چوٹیاں سر کرنے والے 20 ... مزید

بدھ 17 نومبر 2021 11:54

ماونٹ ایورسٹ سر کرتے ہوئے ساجد سد پارہ کی طبیعت خراب

نامور پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ کی طبیعت مائونٹ ایورسٹ کی مہم جوئی کے دوران بگڑ گئی۔ آکسیجن کی کمی کے باعث ساجد سدپارہ کی طبیعت خراب ہوئی جس پر انہیں بیس کیمپ منتقل کر دیا ... مزید

جمعہ 1 اکتوبر 2021 11:23

سرباز خان 8000 میٹر بلند 9 چوٹیاں عبور کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے

پاکستانی کوہ پیماسر باز خان نے نیپال کی ’دھاولاگیری‘ چوٹی کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سِرباز خان نا صرف 8 ہزار 167 میٹر بلند دھاولاگیری سر کرنے والے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }