Cycling Italy News

News about Italy Cycling team, get full coverage of Italy team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Italy Cycling team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

سائیکلنگ ، اٹلی کی خبریں

جمعرات 26 مئی 2022 12:27

کولمبین سائیکل سوار سینٹیاگو بوئٹراگونے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 17واں مرحلہ جیت لیا

کولمبیا کے سائیکل سوار سینٹیاگو بوئٹراگو نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا 17واں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل ... مزید

منگل 24 مئی 2022 12:36

اطالوی سائیکل سوار جیولیو سیکون نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پندرہواں مرحلہ جیت لیا

اطالوی سائیکل سوار جیولیو سیکون نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پندرہواں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ... مزید

جمعرات 19 مئی 2022 14:00

اطالوی سائیکلسٹ البرٹو ڈینی نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جیت لیا

اٹلی کے سائیکلسٹ البرٹو ڈینی نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا گیارہواں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں دنیا بھر کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل ... مزید

ہفتہ 14 مئی 2022 11:58

ہالینڈ کے کوین بوومین نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ جیت لیا

ہالینڈ کے سائیکل سوار کوین بوومین نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا ساتواں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 105 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول ... مزید

پیر 17 مئی 2021 13:41

گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس میں نویں مرحلے میں سلووینیا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر میٹج موہورک خوفناک حادثے کا شکار

گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس میں نویں مرحلے میں سلووینیا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر میٹج موہورک خوفناک حادثے کا شکار ہوگئے۔گیرو ڈی اٹالیا سائیکل ریس میں نویں مرحلے میں سلووینیا سے تعلق رکھنے والے رائیڈر ... مزید

جمعرات 8 اکتوبر 2020 12:23

اٹلی کے فلپو گانا نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا

اطالوی سائیکل سوار فلپو گانا نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا پانچواں مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 103 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے ... مزید

بدھ 7 اکتوبر 2020 15:15

ہیلی کاپٹر کی نیچی پرواز سے 2 سائیکلسٹ زخمی

سائیکلنگ چمپئن شپ کے دوران ہیلی کاپٹر کی نیچی پرواز کے سبب دو سائیکلسٹ زخمی ہوگئے۔اٹلی میں جاری سائیکلنگ چمپئن شپ کے چوتھے مرحلے میں ہیلی کاپٹر کی نیچی پرواز کی وجہ سے سائیڈ میں لگے بیر ئر اڑ کر سائیکلسٹ ... مزید

منگل 6 اکتوبر 2020 12:25

ایکواڈور کے جوناتھن کیسیڈو نے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا

ایکواڈور کے سائیکل سوارجوناتھن کیسیڈونے گیرو ڈی اٹالیہ سائیکل ریس کا تیسرا مرحلہ جیت لیا۔ اٹلی میں گیرو ڈی اٹالیہ کا 103 واں ایڈیشن جاری ہے جس میں سائیکلنگ کی دنیا کے نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول ... مزید

پیر 20 اپریل 2020 13:08

اطالوی سائیکلسٹ نے دوائیں پہنچانے کا مشن شروع کردیا

اٹلی میں اس وقت کورونا وبا نے ہولناک تباہی پھیلادی ہے اور بزرگوں کو دوا منگوانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور اب اس تناظر میں اٹلی کے پروفیشنل سائیکلسٹ ڈیوڈ مارٹینیلی نے بوڑھے مریضوں کو گھر گھر ... مزید

'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }