Cricket Ireland News

News about Ireland Cricket team, get full coverage of Ireland team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Ireland Cricket team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کرکٹ ، آئر لینڈ کی خبریں

ہفتہ 7 ستمبر 2024 11:28

جگر کے عارضے میں مبتلا بھارتی نژاد آئرش آل راؤنڈر سمی سنگھ کی حالت تشویشناک

آئرش کرکٹ بورڈ نے بتایا ہے کہ آل راؤنڈر سمی سنگھ جگر کے عارضے کے سبب تشویش ناک کیفیت میں مبتلا ہیں اور ان کو فوری ٹرانسپلانٹ کی ضرورت ہے۔ کرکٹ آئرلینڈ کے چیف ایگزیکٹیو وارن ڈیوٹروم کرکٹر کی تشویش ... مزید

اتوار 16 جون 2024 23:16

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان نے مشکل مقابلے کے بعد آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں پاکستان نے مشکل مقابلے کے بعد آئر لینڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ اننگز کے پہلے اوور میں ہی شاہین شاہ آفریدی ... مزید

اتوار 16 جون 2024 21:14

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستانی باولرز کی شاندار کارکردگی، آئرلینڈ کی ٹیم کو معمولی سکور تک محدود کردیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کو 106 رنز تک محدود کردیا۔ اننگز کے پہلے اوور میں ہی شاہین شاہ آفریدی کے حصے ... مزید

اتوار 16 جون 2024 19:54

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستان کیخلاف آئرلینڈ کے 4 کھلاڑی آئوٹ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرلینڈ کے 4 کھلاڑی آؤٹ کردیے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ قومی ٹیم ... مزید

ہفتہ 15 جون 2024 23:06

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، آئرلینڈ کے خلاف آخری لیگ میچ کیلئے قومی ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان

پاکستان اتوار کو فلوریڈا میں ہونے والے T20 ورلڈ کپ 2024ء کے اپنے آخری میچ میں آئرلینڈ کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ دونوں ٹیمیں پہلے ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہیں، بھارت اور امریکہ گروپ اے سے سپر ... مزید

جمعہ 14 جون 2024 22:39

امریکا ،آئرلینڈ میچ بارش کی نذر، پاکستانی ٹیم کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں سفر ختم

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکا اور آئرلینڈ کا اہم ترین بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ لاؤڈرہل میں میچ نہیں کھیلا جا سکا کیونکہ صبح کے وقت تیز بارش نے آؤٹ فیلڈ کو پانی سے ... مزید

جمعہ 14 جون 2024 21:14

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، امریکا اور آئرلینڈ کا میچ کب تک شروع ہونا لازمی ہے؟ ، اپ ڈیٹ سامنے آگئی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ کھیلا جائےگا جو کہ گرین شرٹس کے ایونٹ میں مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ تاہم لاڈرہل فلوریڈا میں ہونے والا یہ اہم میچ ... مزید

جمعہ 14 جون 2024 20:50

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، امریکا اور آئرلینڈ کے اہم میچ کے اپ ڈیٹ سامنے آگئی

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ کھیلا جائےگا جو کہ گرین شرٹس کے ایونٹ میں مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ تاہم لاڈرہل فلوریڈا میں ہونے والا یہ اہم میچ ... مزید

جمعہ 14 جون 2024 19:38

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ، امریکا اور آئرلینڈ کے اہم میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج آئرلینڈ اور امریکا کے درمیان گروپ اے کا اہم میچ کھیلا جائےگا جو کہ گرین شرٹس کے ایونٹ میں مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔ تاہم لاڈرہل فلوریڈا میں ہونے والا یہ اہم میچ ... مزید

جمعہ 14 جون 2024 11:33

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، آئرلینڈ اور امریکا کے میچ کیلئے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی

فلوریڈا کے لاڈر ہل کے سینٹرل برووارڈ پارک میں آج آئرلینڈ کا مقابلہ T20 ورلڈ کپ 2024 کے گروپ اے کے ایک اہم میچ میں امریکہ سے ہوگا۔ تاہم فلوریڈا میں شدید سیلاب کی وارننگ کی وجہ سے میچ کے دوران بارش خراب ... مزید

جمعرات 13 جون 2024 22:52

کل فلوریڈا میں امریکا اور آئرلینڈ کے میچ کا انعقاد ہو پائے گا یا نہیں؟

کل فلوریڈا میں امریکا اور آئرلینڈ کے میچ کا انعقاد ہو پائے گا یا نہیں؟ فلوریڈا کے شہر لاوڈرہل کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم ... مزید

جمعرات 13 جون 2024 00:23

امریکا اور آئرلینڈ میچ سے قبل اچانک موسم کے تیور بدل گئے

امریکا اور آئرلینڈ میچ سے قبل اچانک موسم کے تیور بدل گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے ہاتھوں امریکا کی شکست کے بعد پاکستان کیلئے ایک اور اچھی خبر سامنے آئی ہے۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ امریکا اور ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }