Football Iran News

News about Iran Football team, get full coverage of Iran team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Iran Football team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

فٹبال ، ایران کی خبریں

جمعرات 25 اپریل 2024 13:43

خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد

ایران میں خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی فٹبال فیڈریشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک کے شمال مغرب میں واقع شہر تبریز میں خواتین کے اسٹیڈیم ... مزید

منگل 3 اکتوبر 2023 12:50

سٹیڈیم میں قاسم سلیمانی کے مجسمے، سعودی فٹبال کلب الاتحاد کا ایرانی ٹیم کے ساتھ میچ منسوخ

سعودی فٹبال کلب الاتحاد نے بعض خلاف ورزیوں اور ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے ضوابط کی پابندی نہ کیے جانے پر اعتراضات کرتے ہوئے ایران کے شہر اصفہان کے نقش جہاں اسٹیڈیم میں میچ کا بائیکاٹ کردیا۔ سعودی ... مزید

پیر 10 جولائی 2023 15:35

ایرانی خواتین کو سٹیڈیم میں فٹبال میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی

ایرانی فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران میں خواتین جن پر طویل عرصے سے فٹ بال میچوں میں شرکت پر پابندی عائد ہے، اب سٹیڈیم سے میچ دیکھ سکتی ہیں۔ اس اہم بات کا اعلان ایرانی فٹ بال فیڈریشن کے ... مزید

بدھ 30 نومبر 2022 11:31

فیفا ورلڈکپ، امریکی کھلاڑیوں کی ایرانی پلیئرز کو تسلی دینے کی تصاویر وائرل

فیفا ورلڈکپ میں امریکی کھلاڑیوں کی جانب سے ایرانی پلئیرز کو ہار کے بعد تسلی دینے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ گزشتہ روز قطر میں کھیل گئے فیفا ورلڈکپ کے اہم میچ میں امریکہ کے ہاتھوں ایران ... مزید

منگل 22 نومبر 2022 12:20

فیفا ورلڈ کپ ، ایرانی فٹ بال ٹیم نے اپنا ہی قومی ترانہ پڑھنے سے انکار کر دیا

ایران کی فٹ بال ٹیم نے فیفا ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف میچ سے قبل ملک میں جاری احتجاجی تحریک سے اظہار یکجہتی کیلئے قومی ترانہ پڑھنے سے انکار کر دیا۔ "رائٹرز "کے مطابق قطر میں خلیفہ انٹرینشل سٹیڈیم ... مزید

منگل 1 نومبر 2022 12:28

یوکرین کا فیفا سے ایرانی ٹیم کو ورلڈ کپ 2022ء سے نکالنے کا مطالبہ

یوکرین کی فٹ بال ایسوسی ایشن نے ایران کو قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ سے باہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ UAF کی ایگزیکٹو کمیٹی کا کہنا ہے کہ اس نے عالمی گورننگ باڈی فیفا سے درخواست کی ہے کہ وہ ایران کو 20 نومبر ... مزید

پیر 25 اپریل 2022 16:42

ایرانی فٹبالر مہدی طارمی دنیا کے 8 بہترین سٹرائیکرز کی صف میں شامل

ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کے سٹرائیکر اور پرتگال کے پورٹو کلب کے معروف کھلاڑی مہدی طارمی دنیا کے 8 بہترین سٹرائیکر کھلاڑیوں کی صف میں شامل ہو گئے ہیں۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کی قومی فٹبال ... مزید

بدھ 30 مارچ 2022 11:49

ایرانی خواتین کووعدے کے باوجود فٹ بال میچ دیکھنے سے روک دیا گیا

ایران کے شمال مشرقی شہرمشہد میں واقع اسٹیڈیم میں سیکڑوں خواتین کواپنی قومی ٹ بال ٹیم کا لبنان کے خلاف ورلڈکپ کاکوالیفائنگ میچ دیکھنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے اورانھیں ٹکٹ خرید کرنے کے باوجود اسٹیڈیم ... مزید

ہفتہ 12 ستمبر 2020 17:11

کرسٹیانو رونالڈو مسلم فٹبالر علی داعی کے عالمی ریکارڈ سے محض چند قدم دور

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے انٹر نیشنل کیریئر میں 100 گول مکمل کر لیے ، کرسٹیانو رونالڈو نے یوئیفا نیشنز فٹبال لیگ میں سویڈن کیخلاف دو گول سکور کر کے یہ کارنامہ سرانجام دیا اس کیساتھ ... مزید

'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }