Athletics Iran News

News about Iran Athletics team, get full coverage of Iran team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of Iran Athletics team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

ایتھلیٹکس ، ایران کی خبریں

پیر 9 ستمبر 2024 11:43

پیرالمپکس ، قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر ایران کا گولڈ میڈل بھارت کو مل گیا

فرانس میں جاری پیرا لمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں ایتھلیٹ صادق بیت قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی پر اپنے گولڈ میڈل سے محروم رہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی ایتھلیٹ صادق بیت سیاح کو پیرس میں ایف ... مزید

جمعرات 30 جون 2022 17:18

ایران ، دوران سکیٹنگ سکارف نہ پہننے پر کئی نوعمر لڑکیاں گرفتار

ایران میں پولیس نے سکیٹ بورڈنگ کے ایونٹ میں سکارف نہ پہننے پر منتظمین سمیت کئی نوعمر کھلاڑی لڑکیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ برادر اسلامی ملک ایران جہاں عوامی مقامات پر بالغ خواتین کے لیے سر پر حجاب پہننا ... مزید

منگل 31 مئی 2022 12:29

امام رضا ایتھلیٹکس کپ، پاکستان کے محمد یاسر نے جیولن تھرو میں سونے کا تمغہ جیت لیا

پاکستان کے محمد یاسر نے امام رضا کپ میں جیولن تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا، وہ ٹورنامنٹ کی دو سالہ تاریخ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے پاکستانی ایتھلیٹ بن گئے۔ اس سے قبل ارشد ندیم نے ... مزید

پیر 30 مئی 2022 14:05

امام رضا انٹرنیشنل ایتھلیٹکس ٹورنامنٹ ، پاکستانی ایتھلیٹ معید بلوچ نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

پاکستانی ایتھلیٹ عبدالمعید بلوچ نے ایران کے شہر مشہد میں دوسرے امام رضا انٹرنیشنل ایتھلیٹکس ٹورنامنٹ کی 400 میٹر ریس میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ بلوچ بولٹ کے نام سے پہچانے جانے والے معید بلوچ نے ... مزید

'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }