Golf News in Urdu

Updated Golf News - Read latest Golf news in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Cuba, Czech Republic, Egypt, England , Falkland Islands, Finland, France, Gambia, Germany, Guinea, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Indonesia, Iran, Ireland, Israel, Italy, ivory coast, Japan, Jordan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Mongolia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Nigeria, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Samoa, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Singapore, Slovakia, Somalia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Syria, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Uganda, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Uzbekistan, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read news about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Golfers. Live news updates about the Golf happenings including full coverage.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

گولف کی خبریں

پیر 24 مارچ 2025 12:27

سابق عالمی نمبر ون گولفر ٹائیگرز ووڈز کی ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق

سابق عالمی نمبر ون گولفر ٹائیگر ووڈز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی سابقہ بہو ونیسا ٹرمپ سے روابط کی تصدیق کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ جونئیر کی سابقہ اہلیہ ونیسا اور ووڈز کی دوستی کے چرچے 5 ماہ سے ... مزید

ہفتہ 15 مارچ 2025 22:40

سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 20مارچ سے شروع ہوگا

سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 20 مارچ سے سنگاپور کے لگنا نیشنل گالف ریزارٹ کلب میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔سنگاپور کلاسک ایک پیشہ ور گالف ٹورنامنٹ ہے جو یورپی ٹور پر کھیلا ... مزید

ہفتہ 15 مارچ 2025 15:54

سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 20مارچ سے شروع ہوگا

سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 20 مارچ سے سنگاپور کے لگنا نیشنل گالف ریزارٹ کلب میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔سنگاپور کلاسک ایک پیشہ ور گالف ٹورنامنٹ ہے جو یورپی ٹور پر کھیلا جاتا ... مزید

بدھ 5 مارچ 2025 13:04

سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 20مارچ سے شروع ہوگا

سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 20 مارچ سے سنگاپور کے لگنا نیشنل گالف ریزارٹ کلب میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ سنگاپور کلاسک ایک پیشہ ور گالف ٹورنامنٹ ہے جو یورپی ٹور پر کھیلا ... مزید

منگل 4 مارچ 2025 14:20

سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 20مارچ سے شروع ہوگا

سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 20 مارچ سے سنگاپور کے لگنا نیشنل گالف ریزارٹ کلب میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ سنگاپور کلاسک ایک پیشہ ور گالف ٹورنامنٹ ہے جو یورپی ٹور پر کھیلا ... مزید

پیر 3 مارچ 2025 11:25

پورٹو ریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ7 مارچ سے شروع ہوگا

پورٹو ریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ7مارچ سے پورٹو ریکو میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا مشہور گولف ایونٹ ہے جو پہلی بار 2008 میں کھیلا گیا ... مزید

ہفتہ 1 مارچ 2025 22:25

پورٹو ریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ7 مارچ سے شروع ہوگا

پورٹو ریکو اوپن گالف ٹورنامنٹ7مارچ سے پورٹو ریکو میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ پی جی اے ٹور کا مشہور گولف ایونٹ ہے جو پہلی بار 2008 میں کھیلا گیا ... مزید

جمعہ 14 فروری 2025 12:16

ہونڈا ایل پی جی اےاوپن گالف ٹورنامنٹ 20فروری سے تھائی لینڈ میں شروع ہوگا

ہونڈا ایل پی جی اےاوپن گالف ٹورنامنٹ 20 فروری سے تھائی لینڈ میں شروع ہوگا ۔ ایل پی جی اے ٹور کے زیر اہتمام رواں ماہ تھائی لینڈ کے مشرقی صوبے چونبوری میں شیڈول گالف ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے ... مزید

بدھ 12 فروری 2025 22:39

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ شروع

چودھویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا، وائس نیول چیف وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی نے افتتاح کیا، سات کیٹگریز میں ملک بھر سے 435گالفرز مدمقابل ... مزید

بدھ 12 فروری 2025 12:44

جینیسس انوی ٹیشنل اوپن گالف ٹورنامنٹ کل سے امریکا میں شروع ہوگا

ٹائیگر ووڈ فائونڈیشن کے زیر اہتمام جینیسس انویٹیشنل اوپن گالف ٹورنامنٹ کا 99 واں ایڈیشن کل امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ یہ ٹورنامنٹ ... مزید

ہفتہ 8 فروری 2025 15:47

نیشنل پروفیشنل گالف چیمپئن شپ، احمد بیگ کی برتری برقرار

کراچی میں جاری رشید ڈی حبیب نیشنل پروفیشنل گالف چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی احمد بیگ کی برتری برقرار ہے، دفاعی چیمپئن احمد 9 انڈر پار کے ساتھ سرفہرست ہیں۔14واں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ... مزید

جمعہ 7 فروری 2025 20:56

14ویں رشید ڈی حبیب گالف کا دوسرا دن: دفاعی چیمپین احمد بیگ نے برتری حاصل کرلی

بینک الحبیب کا 14 واں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ کا دوسرا رانڈ جمعہ کے دن کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے کے دو شدید رانڈز کے بعد رائل پام لاہور کے احمد بیگ نے ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }