Athletics France News

News about France Athletics team, get full coverage of France team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of France Athletics team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

ایتھلیٹکس ، فرانس کی خبریں

منگل 29 اکتوبر 2024 16:12

اقوام متحدہ نے فرانس کی جانب سے کھیلوں میں حجاب پہننے پر پابندی کو امتیازی سلوک قرار دیدیا

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے فرانسیسی حکام کے حجاب پہننے والی خواتین اور لڑکیوں پر کھیلوں کے مقابلے میں حصہ لینے پر پابندی لگانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے "امتیازی سلوک" قرار دیا اور مطالبہ ... مزید

جمعہ 9 اگست 2024 11:46

پیرس اولمپکس 2024ء، میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے آگے

فرانس میں جاری پیرس اولمپکس 2024ء میں میڈلز کی دوڑ میں پاکستان بھارت سے بھی آگے ہے۔ پیرس اولمپکس کے 13 ویں روز کے اختتام پر مزید گولڈ میڈلز کا فیصلہ ہوا جن میں پاکستان سمیت کئی ممالک نے اپنا پہلا میڈل ... مزید

ہفتہ 3 اگست 2024 12:31

پیرس اولمپکس: کھلاڑی میڈل سے محروم، رانا ثناء اللہ کی دریائے سین کے سیر سپاٹوں کی ویڈیو وائرل

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے ایتھیلیٹ بغیر میڈل باہر ہوتے جا رہے ہیں اور دوسری طرف وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کی دریائے سین کی سیر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ پیرس میں جاری اولمپکس 2024ء میں پاکستانی کھلاڑیوں ... مزید

ہفتہ 3 اگست 2024 12:10

پیرس اولمپکس: 7 پاکستانی کھلاڑیوں میں سے 5 باہر ہوگئے، قوم نے ارشد ندیم سے امیدیں لگا لیں

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید 2 ایتھلیٹس ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ جمعہ کو پاکستانی اسپرنٹر فائقہ ریاض نے 100 میٹر کوالی فیکشن میں حصہ لیا، وہ اپنی ہیٹ میں چھٹے نمبر پر رہیں۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 12.49 ... مزید

جمعرات 25 جولائی 2024 11:30

فرانسیسی سپرنٹر کو حجاب پہننے کے باعث اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے خارج کیے جانے کا امکان

فرانسیسی حکومت اور اولمپکس کے حکام ایک حل تلاش کر رہے ہیں کہ مسلم فرانسیسی سپرنٹر سونکمبا سائلا کو افتتاحی تقریب میں حجاب پہننے کی اجازت دی جائے جبکہ وہ ملک کے سیکولرازم قوانین کی پاسداری کرتے ہیں۔ ... مزید

جمعرات 18 جولائی 2024 17:30

پیرس اولمپکس، فرانس نے خواتین کے حجاب پر پابندی لگا دی، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا سخت ردعمل

فرانس نے پیرس اولمپکس میں خواتین کے حجاب پر پابندی لگا دی ہے، جس پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانس میں ... مزید

جمعرات 28 ستمبر 2023 14:02

’خواتین کو مت بتائیں کیا پہننا ہے‘: اقوام متحدہ کی فرانس کے اولمپکس میں حجاب پر پابندی کے فیصلے کی مذمت

اقوام متحدہ نے فرانس کی جانب سے 2024ء کے پیرس گیمز کے دوران اپنے اولمپک ایتھلیٹس کے مسلم حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر تنقید کی۔ اقوام متحدہ کے حقوق کے دفتر کی ترجمان مارٹا ہرٹاڈو نے جنیوا ... مزید

جمعہ 25 اگست 2023 15:44

ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی کر لیا

پاکستان کے اسٹار جیولن تھرو ارشد ندیم نے جمعے کو ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والے عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے ساتھ ساتھ پیرس اولمپکس کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ندیم نے 86.79 میٹر کی تھرو کے ... مزید

پیر 14 فروری 2022 12:41

فرانسیسی آئس ڈانسر پاپاڈاکس اور سیزرون نے اولمپک گولڈ جیت لیا

سرمائی اولمپکس، فرانسیسی فگر اسکیٹر گیبریلا پاپاڈاکس اور گیلوم سیزرون نے آئس ڈانسنگ میں اپنا پہلا طلائی تمغہ جیت لیا۔انہوں نے اپنا گزشتہ   ریکارڈ بھی توڑدیا۔ونٹر اولمپکس کے دلچسپ اور کانٹے دار ... مزید

جمعہ 10 دسمبر 2021 13:05

بیجنگ سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ نہیں کریں گے،فرانسیسی صدر

فرانس کے صدرایمانویل میکخواں نے کہا ہے کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں نے بیان میں کہا کہ بیجنگ سرمائی اولمپکس کا سفارتی بائیکاٹ ... مزید

'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }