Football Articles in Urdu

Updated Football Articles - Read latest Football Articles in Urdu from Pakistan, Afghanistan, Albania, Argentina, Australia, Austria, Bangladesh , Belarus, Belgium, Brazil, Canada, China, Croatia, Cuba, Czech Republic, Egypt, England , Finland, France, Gambia, Germany, Guinea, Hong Kong, Hungary, Iceland, India, Indonesia, Iran, Ireland, Israel, Italy, ivory coast, Japan, Jordan, Kenya, korea, Madagascar, Malaysia, Mongolia, Morocco, Namibia, Nepal, Netherlands, New Zealand, Nigeria, Northern Ireland, Norway, Oman, Palestine, Papua New Guinea, Poland, Portugal, Qatar, Republic of Ireland, Romania, Russia, Samoa, Saudi Arabia, Scotland , Serbia, Singapore, Slovakia, Somalia, South Africa , Spain, Sri Lanka , Sweden, Switzerland, Syria, Taiwan, Tunisia, Turkiye, Uganda, Ukraine, United Arab Emirates, United States of America, Wales, West Indies, Zimbabwe. Read Articles about your favorite players, matches, series and gossip about the life of Footballers. Live Articles updates about the Football happenings including full coverage.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

فٹبال کے مضامین

پیر 28 دسمبر 2020 15:35

پلیئر آف دی سنچری

رونالڈو کو 2001ء سے 2020ء تک فٹ بال کا سب سے بڑا کھلاڑی قراردیا گیا

منگل 31 مارچ 2020 23:32

کورونا وبائی بیماری کہاں سے آئی ؟ کھیلوں کی دُنیا سے بھی چند خبریں

کورونا وائراس کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 عالمی کپ ٹرافی ٹور ملتوی کر دیا، برٹش اوپن سکواش کے4 بار چیمپئن رہنے والے 95 سالہ اعظم خان لندن میں کورونا کے باعث انتقال کر گئے،سابق افریقی فٹبالر عبدالقادر فرخ بھی کورونا وائرس سے وفات پا گئے

پیر 16 جولائی 2018 14:34

فٹ بال عالمی کپ2018ء کا سلطان ”فرانس“

فائنل میں کروشیا کو2کے مقابلے میں 4گولز سے شکست

ہفتہ 30 جون 2018 15:01

فیفا ورلڈ کپ2018

دفاعی چیمپئن جرمنی پہلے ہی راﺅنڈ میں ٹورنامنٹ سے باہر ہوچکی

پیر 10 جولائی 2017 15:21

انٹر نیشنل فٹبال کے ستاروں نے پاکستان کو جگمگا دیا

شائقین کی دلچسپی کا عالم یہ تھا کہ تین ہزار سے لیکر تیس ہزار روپے تک کے مہنگے ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئے

ہفتہ 31 دسمبر 2016 18:43

سال 2016ء،کرکٹ کے علاوہ دیگر کھیلوں میں پاکستان کی کارکردگی پر نظر

وہ سپورٹس سٹارز جو 2016 میں اس دنیا سے رخصت ہوئے

ہفتہ 16 جولائی 2016 13:54

یورو کپ2016پرتگال نے جیت لیا

15 ویں یورو کپ 2016ء کا آغاز 10ِجون کو ہوا جو10ِ جولائی2016ء تک جاری رہا۔ فرانس نے بخوبی تیسری دفعہ بھی میزبانی کے فرائض انجام دیئے۔گو کہ آغاز کے ایک دو مقابلوں کے دوران تماشائیوں نے اپنی ٹیموں کی طرفداری میں معمولی نوعیت کے ہنگامے کیلئے لیکن بعدازاں انتظامیہ کی طرف سے قوانین پر سختی سے عمل کرنے پر ماحول زیادہ تر پُرسکون رہا۔

پیر 27 جون 2016 11:11

کوپا امریکہ کپ اورچیمپئین 2016 :چلی

فائنل میں میسی نے کھیل تو ایک دفعہ پھر اچھا پیش کیا لیکن چلی کے خلاف مقابلہ برابر رہنے پر جب پینلٹی شوٹز پر فیصلہ ہونا قرارپایا تو میسی سے پینلٹی کک ضائع ہو گئی جس کا دُکھ اُس کے چہرے پر ارجنٹائن کی شکست کے بعد واضح تھا۔کیونکہ وہ جانتا تھا

ہفتہ 18 جون 2016 13:24

یوئیفا یورو کپ کی کہانی

1904ء میں فرانس فُٹ بال کی تاریخ میں فیفا ( فُٹ بال ورلڈکپ) کی تنظیم کی بنیاد رکھنے والوں میں اہم ملک رہا اور پھر فرانس کے ہی رابرٹ گیورن فیفا کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔لہذا1927ء میں فرانس کے ہی فُٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل" ہنری دولونہ" نے "پین یورپین" کی اصطلاح کے تحت

پیر 2 نومبر 2015 11:02

فٹبال ورلڈکپ 2018

پاکستان کو بڑے پیمانے پر فٹبالز کی تیاری کا آرڈر مل گیا۔۔۔۔اگرچہ دنیا میں سب سے زیادہ کھیلے جانے والے کھیل فٹبال میں پاکستان ایک اوسط درجے کی ٹیم ہے، قومی ٹیم نے 68 برس کا عرصہ گزر جانے کے باوجود ورلڈ کپ میں کبھی شرکت نہیں کی

جمعرات 2 جولائی 2015 09:57

پاکستان فٹبال کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگنے لگا

فیفا کے آئین کے خلاف محض اپنے اقتدار کے لیے خلاف قانون اقدامات کرنے والے یاد رکھیں عالمی ادارے اپنے آئین کے مطابق کام کرتے ہیں اور ہمیں بھی ان کے ساتھ ملکر چلنا ہوگا نہ کہ اپنے مفادات پر مبنی قوانین ان پر تھوپنے کی کوشش کرنی چاہیے

پیر 22 جون 2015 10:17

اقتدار کی ہوس، پاکستان میں فٹبال کا کھیل ٹھوکریں کھانے لگا

فیصل صالح حیات کے 12بدترین برسوں کے بعد قبضہ گروپ متحرک، فیفا ہاؤس پر قبضہ کرلیا۔۔۔۔۔ لاہور پولیس تماشائی بن گئی، حکومت چور دروازو ں سے آنیوالوں کی پشت پناہی میں مگن، فیفا کی پابندی لگنے کا خطرہ

مزید دیکھئے - Load More
'+obj['data']+'
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }