Cricket England News

News about England Cricket team, get full coverage of England team, including match news, players news, series and league news. Complete photo gallery of players, pictures & videos of matches and schedules of leagues etc. You can also find players profiles and players news of England Cricket team.

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });

کرکٹ ، انگلینڈ کی خبریں

منگل 7 جنوری 2025 14:15

چیمپئنز ٹرافی : برطانوی سیاستدانوں کا کرکٹ بورڈ سے افغانستان کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ

برطانوی سیاستدانوں نے اگلے ماہ شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کرکٹ ٹیم کیخلاف میچ سے بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں افغان طالبان کی جانب سے حکومت سنبھالنے ... مزید

پیر 6 جنوری 2025 11:43

جے شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ پر حکمرانی کی نئی چال، کرکٹ میں ایک بار پھر بگ تھری پر مشتمل منصوبہ بنانے پر غور

بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کو اپنےہاتھوں میں لینے کا منصوبہ بنا لیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق تینوں بورڈ نے ایک دوسرے کے ساتھ بارڈر گواسکرٹرافی کی طرز پر زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے ... مزید

پیر 30 دسمبر 2024 13:18

پی ایس ایل 10، ایلکس ہیلز نے سائن اپ کرلیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی الیکس ہیلز نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے لئے سائن اپ کرلیا۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی تیاریاں عروج پر ہیں اور ڈرافٹنگ کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں نے اپنی رضا مندی بھی ... مزید

بدھ 25 دسمبر 2024 17:12

انگلش کپتان بین سٹوکس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء سے باہر

انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین اسٹوکس کو نیوزی لینڈ کے خلاف ہیملٹن میں حالیہ ٹیسٹ سیریز کے دوران بائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف کے باعث کم از کم تین ماہ کے لیے تمام کرکٹ سے باہر کردیا گیا ہے۔ وہ آئی سی سی چیمپئنز ... مزید

منگل 24 دسمبر 2024 16:54

انگلش کرکٹر نے پی ایس ایل کھیلنے کیلئے آئی پی ایل کو ٹھکرا دیا

انگلش کرکٹر ڈیوڈ ولی نے انڈین پریمیر لیگ کو ٹھکرا کر پاکستان سپر لیگ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔دنیائے کرکٹر کی مہنگی ترین بھارت کی آئی پی ایل کو انگلش فاسٹ بولر نے چھوڑ کر پاکستان سپر لیگ کیلئے ... مزید

بدھ 18 دسمبر 2024 11:02

جو روٹ نے جاوید میانداد کا 31 سالہ ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

انگلش کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بیٹر جو روٹ نے پاکستان کے سابق لیجنڈری کرکٹر جاوید میاں داد کا اہم ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں 423 رنز سے شکست دی البتہ ... مزید

اتوار 8 دسمبر 2024 15:24

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں راہول ڈریوڈ کا 13 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

سابق برطانوی کپتان جو روٹ نے ہندوستانی لیجنڈ راہول ڈریوڈ کو پیچھے چھوڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں 50 یا اس سے زیادہ کے 100 سکور حاصل کرنے والے چوتھے بلے باز بن گئے۔ جو روٹ نے یہ سنگ میل نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ... مزید

ہفتہ 7 دسمبر 2024 10:38

پی ایس ایل اور دیگر لیگز کھیلنے پر پابندی، انگلش کرکٹرز نے بورڈ کیخلاف علم بغاوت بلند کردیا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کے پی ایس ایل سمیت فرنچائز لیگز کھیلنے پر پابندی پر پلیئرز کی طرف سے ردعمل سامنے آنے لگے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک اور اپنی لیگ کے دوران آئی پی ایل کے علاوہ ... مزید

منگل 3 دسمبر 2024 14:25

پی ایس ایل کھیلنے پر پابندی، بورڈ کی نئی این او سی پالیسی کی وجہ سے انگلش کرکٹرز کا ریٹائرمنٹ پر غور

انگلینڈ کے کھلاڑی ریٹائرمنٹ پر غور کر رہے ہیں کیونکہ انگلش کرکٹ بورڈ کی نئی این او سی پالیسی نے تناؤ کو جنم دیا ہے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی نو آبجیکشن سرٹیفکیٹس سے متعلق نظرثانی شدہ پالیسی ... مزید

پیر 2 دسمبر 2024 13:03

جوروٹ نے سچن ٹنڈولکر کا طویل ریکارڈ بالآخر توڑ ہی دیا

برطانوی بیٹر جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا طویل ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ انگلینڈ کے تجربہ کار بلے باز جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں دھوم مچا دی اور وہ سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ کر فارمیٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے ... مزید

جمعہ 29 نومبر 2024 11:52

انگلش کرکٹرز کی پی ایس ایل سمیت دیگر لیگز میں شرکت پر پابندی عائد، آئی پی ایل کھیلنے کیلئے چھوٹ

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں پر پاکستان سپر لیگ سمیت دیگر فرنچائز لیگز میں شرکت کرنے پر پابندی لگادی۔برطانوی خبر رساں ادارے دی ٹیلی گراف نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ ... مزید

جمعرات 7 نومبر 2024 17:03

آئی سی سی نے ملتان اور راولپنڈی کی پچز کو تسلی بخش قرار دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں استعمال ہونے والی پچز کو تسلی بخش قرار دیدیا ہے ۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ میچز کی سیریز ملتان ... مزید

مزید دیکھئے - Load More
'; if(obj['next'] == 1) { document.getElementById("list_items_next").innerHTML = 'مزید دیکھئے - Load More '; } } } http.send(params); }