تیسرا ون ڈے،فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے باؤنسر نے زمبابوین بلے باز موتمبانی چاروں شانے چت کر دیا

پیر 5 اکتوبر 2015 13:56

تیسرا ون ڈے،فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے باؤنسر نے زمبابوین بلے باز موتمبانی چاروں شانے چت کر دیا
ہرارے (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار5اکتوبر۔2015ء ) پاکستان اور زمبابوے کے مابین تیسرے ون ڈے میں طویل القامت قومی فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے باؤنسر نے زمبابوین بلے باز موتمبانی کو چاروں شانے چت کر دیا ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

تفصیلات کے مطابق ہرارے سپورٹس کلب میں جاری میچ کے 16ویں اوور کی آخری گیند محمد عرفان نے باؤنسر کیا ،زمبابوین بلے باز موتمبانی نے اسے چھوڑنے کی کوشش کی لیکن گیند ان کی توقعات کے مطابق نہ اٹھا اور ان کے ہیلمٹ کی سائیڈ پر لگا جس سے ان کا ہیلمٹ اڑ کر دور جاگرا اور وہ زمین پر گر پڑے ، خوش قسمتی سے زمبابوین بلے باز کسی بڑی انجری سے محفوظ رہے اور ابتدائی طبی امدادکے بعد اپنے پیروں پر کھڑے ہوگئے ۔ یاد رہے کہ اسی طرح کے حاثات نے آسٹریلیو ی بلے باز فلپ ہیوگز اور دو بھارتی بلے باز کی جان لی ہوئی ہے ۔

وقت اشاعت : 05/10/2015 - 13:56:42
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp