اے ایس بی کلاسک ٹینس مینز سنگلز ، الیکس مشیلسن کوارٹر فائنل میں داخل

بدھ 8 جنوری 2025 10:30

آکلینڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 جنوری2025ء) امریکا کے نامور ٹینس سٹار الیکس مشیلسن اے ٹی پی ٹور کے ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ اے ٹی پی ٹینس ٹورانامنٹ نیوزی لینڈ کے مشہور شہر آکلینڈ میں شروع ہوچکا ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }

20 سالہ امریکی ٹینس سٹار الیکس مشیلسن نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اے ایس بی کلاسک میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں اطالوی حریف ٹینس کھلاڑی لورینزو سونیگو کو شکست دی۔نیوزی لینڈ کے مشہور شہر آکلینڈ کے اے ایس بی ٹینس سینٹر میں کھیلے گئےاے ٹی پی ایونٹ کے دوسرے رائونڈ میں امریکی ٹینس سٹار الیکس مشیلسن نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف اطالوی ٹینس کھلاڑی لورینزو سونیگو کو ٹائی بریک پر سٹریٹ سیٹس میں 6-7(3-7) اور 2-6اے شکست دی بلکہ ایونٹ کے کوارٹر فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ الیکس مشیلسن کا کوارٹر فائنل رائونڈ میں مقابلہ ہم وطن حریف کھلاڑی نشیش بسواریڈی سے ہوگا۔\932
وقت اشاعت : 08/01/2025 - 10:30:08
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

امریکہٹینسکھیلنیوزی لینڈ