اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ: جاپانی کھلاڑی نامی اوساکا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

ہفتہ 4 جنوری 2025 21:27

اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ: جاپانی کھلاڑی نامی اوساکا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
آکلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جنوری2025ء) جاپان کی نامور ٹینس سٹار نامی اوساکا ڈبلیو ٹی اے ٹور کے ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رانڈ میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }
27 سالہ جاپانی ٹینس سٹار ناٹمی اوساکا نے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں اے ایس بی کلاسک میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رانڈ میں امریکا کی حریف کھلاڑی ہیلی بپٹسٹ کو شکست دی۔ایونٹ کے کوارٹر فائنل رانڈ میں جاپانی ٹینس سٹار نامی اوساکا نے سخت مقابلے کے بعد حریف امریکا کی ٹینس کھلاڑی ہیلی بپٹسٹ کو شکست دی اور ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
وقت اشاعت : 04/01/2025 - 21:27:48
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

ٹینسنیوزی لینڈ