عارف والا ،کھیلتا پنجاب پروگرامز میں کبڈی دنگل میں گیلانی کلب کے پہلوانوں نے میدان مارلیا

جمعہ 8 نومبر 2024 18:11

عارف والا ،کھیلتا پنجاب پروگرامز میں کبڈی دنگل میں گیلانی کلب کے پہلوانوں نے میدان مارلیا
عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2024ء) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کھیلتا پنجاب پروگرامز میں کبڈی دنگل میں گیلانی کلب کے پہلوانوں نے میدان مارلیا ۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }
بابافرید اسٹیڈیم عارفوالا میں کھیلتا پنجاب پروگرام کے تحت منعقد کبڈی دنگل ہوا جس میں گیلانی کبڈی کلب پاکپتن بمقابلہ گو کبڈی کلب عارفوالا کے پہلوانوں کے درمیان دنگل ہوا جس میں گیلانی کبڈی کلب پاکپتن کے پہلوانوں نے آٹھ پوائنٹس سے برتری حاصل کرکے تحصیل لیول میں کامیابی حاصل کرلی۔کھیلتا پنجاب پروگرامز کے تمام ایونٹ اسسٹنٹ کمشنر میررومان خلیل کی زیرسرپرستی اورتحصیل سپورٹس آفیسر عارفوالا عمران حسین کمبوہ کی زیرنگرانی انعقاد پذیر ہورہے ہیں۔\378
وقت اشاعت : 08/11/2024 - 18:11:37
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

مریم نواز شریفوزیراعلیٰ پنجابپنجابکبڈی