ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ، پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا

پیر 30 ستمبر 2024 21:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 ستمبر2024ء) پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں پاکستان نے سلور میڈل جیت لیا۔ایران میں ہونیوالے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان کو میزبان ملک نے شکست دی۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }
فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایران کو چھ پوائنٹس سے کامیابی ملی، پاکستان کے خلاف ایران کی کامیابی کا اسکور اکتالیس پینتالیس رہا۔اس سے قبل صبح ہونیوالے سیمی فائنل میں پاکستان نے عراق کو اٹھاون اکیس سے شکست دی تھی۔
وقت اشاعت : 30/09/2024 - 21:32:35
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

پاکستانایرانکبڈیعراقایرانی صدر جاں بحق