جشن آزادی باڈی بلڈنگ مقابلے 25 اگست کو ہونگے

جمعہ 23 اگست 2024 15:34

جشن آزادی باڈی بلڈنگ مقابلے 25 اگست کو ہونگے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2024ء) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام جشن آزادی باڈی بلڈنگ مقابلے 25 اگست کو لاہور میں منعقد ہونگے۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے صدر شیخ فاروق اقبال نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ایونٹ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 23/08/2024 - 15:34:05
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

پاکستانلاہور