ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈرکے سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی حورفواد بھارتی کھلاڑی سے ہارگئیں

جمعہ 26 جنوری 2024 20:38

ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈرکے سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی حورفواد بھارتی کھلاڑی سے ہارگئیں
دوحہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2024ء) ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر کے سیمی فائنل میں پاکستانی کھلاڑی حور فواد بھارتی کھلاڑی سے ہار گئیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }
دوحا میں جاری ورلڈ ٹیبل ٹینس یوتھ کنٹینڈر میں پاکستانی کھلاڑی حور فواد نے سنگلز ایونٹ میں کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل تک رسائی کے بعد حور فواد اس عالمی ایونٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والی ملکی تاریخ کی پہلی خاتون بن گئیں۔اس سے قبل حور فواد نے کوارٹر فائنل میں جرمنی کی پلیئر کو شکست دی تھی۔
وقت اشاعت : 26/01/2024 - 20:38:54
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

بھارتٹینسجرمنی