دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ 12 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا

پیر 9 دسمبر 2019 12:42

دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ 12 دسمبر سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا
میلبورن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 دسمبر2019ء) دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ کا 13 واں ایڈیشن 12 دسمبر سے آسٹریلیا کے مشہور شہر میلبورن میں شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔

(جاری ہے)

'; document.getElementById("div-gpt-ad-outstream-wrap").innerHTML = '
'; document.getElementById("div-gpt-ad-1x1-wrap").innerHTML = '
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-outstream"); }); googletag.cmd.push(function() { googletag.display("div-gpt-ad-1x1"); });
'; googletag.cmd.push(function() { googletag.display('gpt-middle-banner'); }); }
ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کی نامور کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں نظر آئینگے۔ ٹورنامنٹ میں امریکی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی ۔ امریکی ٹیم کے کپتان شہرہ آفاق گالفر ٹائیگرو ووڈ ہوں گے۔ 12 دسمبر سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ چار روز جاری رہنے کے بعد 15 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگا۔
وقت اشاعت : 09/12/2019 - 12:42:47
Facebook Twitter Reddit Pinterest Whatsapp

متعلقہ عنوان :

امریکہ